پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید09 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ02کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور 113نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ نئے مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید09 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ02کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور 113نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ نئے مزید پڑھیں
پاکستان کے زیرانتظام جموںکشمیر کے دو اضلاع میرپور اور کوٹلی میںپولیس حراست کے دوران دو ملزمان کی موت واقع ہو گئی ہے. پولیس کے مطابق دونوںملزمان نے خودکشی کی ہے، تاہم دونوںملزمان کے ورثاء نے پولیس پر قتل کا الزام مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر کے ضلع میرپور کی پولیس نے ایک بچی اوردو خواتین کے تہرے قتل کے الزام میںتین ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے کیس کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے. پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید26افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ تین کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور235افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے آنے مزید پڑھیں
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور آر ایس ایف کے اشتراک سے راولاکوٹ کے نواحی علاقہ پڑاٹ میں ایک پر فضا مقام پر شام 5:00 بجے ”موجودہ عالمی صورتحال اور مستقبل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل تھوراڑ میں گزشتہ روز پولیس نے بازار میں چندہ جمع کرنے اور جلسہ منعقد کرتے ہوئے ہیلتھ ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے پر چند سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے لائن آف کنٹرول پر واقع علاقے نیلم ویلی میں پاک بھارت گولہ باری سے آبادیوںکو بچانے کےلئے تعمیر کئے گئے حفاظتی بنکرز میں سامنے آنے والے سماجی مسائل پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں رواں مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میںکورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کےپیش نظر اس مرتبہ عید الفطر کی نماز مساجد کے علاوہ کھلی جگہوںپر ادا کی جائیگی. عیدالفطر کی نماز کے بعد ایک دوسرے سے عید ملنے مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عثمان ابوظہبی میںکورونا وائرس سے انتقال کر گئے ہیں. ڈاکٹر عثمان گزشتہ 10 سالوں سے متحدہ عرب امارات میں خدمات انجام دے رہے تھے، مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے وزیر حکومت چوہدری شہزاد محمود کی سرکاری گاڑی پر ایک کاروباری شخصیت کی نیلم ویلی جھیل کے سیاحتی مقام پر واقع گلیشئر پر ایڈونچر ڈرائیو اور سیر و سیاحت کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو مزید پڑھیں