لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کونسل کے دو ارب پینتیس کروڑ پچاس لاکھ مالیتی بجٹ کی منظوری، ممبران اسمبلی کو چوبیس کروڑ ملیں گے

محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کی رابطہ کونسل کا وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،مالی سال 2019-20کیلئے 02ارب 35کروڑ 50لاکھ مالیت کے بجٹ کی منظوری دید ی گئی۔ اس مالی مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں‌بھارتی دھماکہ خیزمواد کے خطرات، اطلاع دینے والے کےلئے پچاس ہزار روپے انعام کا اعلان

ترجمان محکمہ داخلہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے ایک پریس ریلیز میںشہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقہ جات میں دشمن کی طرف سے سویلین آبادی بالخصوص بچوں کی جانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام جماعت نہم کے نتائج سات اگست کو جاری کئے جائیں گے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپورکی طرف سے پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیرانترمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپورکے زیراہتمام منعقد ہونے والاامتحان ثانوی پارٹ اول (نہم) سالانہ 2019 کے نتائج کی اشاعت 07 اگست 2019 بوقت مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں محکمہ جات کی نجکاری کا منصوبہ: ملازم رہنماؤں کی جبری برطرفیاں شروع، تنظیموں نے دفاتر کی تالا بندی کا اعلان کردیا

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے سرکاری محکمہ جات کی نجکاری کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر سب سے زیادہ ریونیو پیدا کرنے والے دو محکمہ جات کی نجکاری مزید پڑھیں

بھارتی فائرنگ کے متاثرین کوفوری معاوضہ جات کی ادائیگی کےلئے تین کروڑ روپے ارسال، وزیراعظم نے فوری ادائیگی کا حکم دیدیا

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستان آزادکشمیر کے اندر خوف وہراس پھیلانے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی پیشکش سے توجہ ہٹانے کے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل پیراگلائیڈنگ کپ کی تیاریوں‌کا جائزہ: 80 بین الاقوامی کھلاڑی رجسٹریشن کراچکے، 150کی شرکت متوقع ہے، سیکرٹری سیاحت

پاکستان انٹرنیشنل پیراگلائیڈنگ کپ 2019 کی انتظامیہ کمیٹی نے جمعرات کے روز سیٹیلائیٹ ٹاﺅن لنگرہ پورہ، ٹھوٹھہ، ائیرپورٹ اور سراں کا دورہ کیا اور انٹرنیشنل پیراگلائیڈنگ کپ کے انعقاد کے حوالہ سے جگہوں کا معائنہ کیا۔ انتظامیہ کمیٹی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے چھ اگست کو پونچھ ڈویژن میں پہیہ جام کا اعلان کردیا، ٹیکسز کا بوجھ عام آدمی پر پڑیگا، عہدیداران کی پریس کانفرنس

گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور ضلعی انتظامیہ 5اگست تک گڈز ٹرانسپورٹروں کے مسائل حل نہ کیے اور ٹرانسپورٹروں سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہ کیا تو 6اگست سے پورے پونچھ مزید پڑھیں

ٹیکسز کیخلاف شٹر ڈاؤن کی کال: آزادکشمیر کے تاجروں نے حمایت کا اعلان کردیا، ایف بی آرکا متنازعہ خطہ میں داخلہ قبول نہیں، سردارافتخار فیروز

آ ل آزاد کشمیر انجمن تاجران کے صدر سردار افتخار فیروز نے کہا ہے کہ 15اور 16اگست کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر پاکستان میں شٹر ڈاون کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے تاجران بھی پندرہ اور سولہ مزید پڑھیں

ایل او سی پر گولہ باری سے ایک بھارتی فوجی سمیت دونوں اطراف پانچ افراد ہلاک

کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ دو روز میں پاکستان کے تین شہری جبکہ ہندوستان کا ایک فوجی اور ایک شہری ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

مظفرآباد کے نواحی علاقہ گڑھی دوپٹہ میں‌پر اسرار دھماکہ، دو نوجوان ہلاک، تین شدید زخمی

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ گڑھی دوپٹہ میں‌کریانہ کی دکان میں پر اسرار دھماکے کے باعث دو افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ہیں. دھماکہ منگل کی رات کو ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں