آئینی ترامیم کا غیر مصدقہ مسودہ وائرل: پاکستانی کشمیر اور جی بی کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی کی تجویز

آئین پاکستان میں ترمیم کے ایک غیر مصدقہ مجوزہ مسودہ کے پانچ صفحات سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں، پاکستان کی وفاقی حکومت اور پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے مذکورہ مسودہ کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔مذکورہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ ریاست جموں‌کشمیر کے علاقے گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کے انگریزی جریدے ڈان کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کی حریت کانفرنس سے علیحدگی، پس پردہ کہانیاں کیا ہیں…؟

بھارتی زیر انتظام جموں‌ کشمیر میں‌علیحدگی پسند سمجھی جانیوالی سیاسی قیادت پر مشتمل آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نےحریت کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے. انکی جانب سے جاری کردہ آڈیوپیغام اور دو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان:‌ہنزہ میں ناقص انٹرنیٹ سروس اور ‌آن لائن کلاسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی ناقص سروس، فورجی سروس کی عدم فراہمی کے باوجود آن لائن کلاسز کی پالیسی کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا. سٹوڈنٹس آرگنائزنگ کمیٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل، میر افضل نگراں وزیر اعلیٰ مقرر، الیکشن کا فیصلہ ای سی پی کریگا

وزیراعظم پاکستان اور گلگت بلتستان (جی بی) کونسل کے چیئرمین عمران خان نے میر افضل کو گلگت بلتستان کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کی درمیانی شب میں اپنی 5 سالہ مدت مکمل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات: نگران کابینہ منظور، میر افضل وزیراعلیٰ ہونگے

پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے علاقے گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کامیابی کے ساتھ اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کرلی، 24 جون کو گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوجائے گی اور حکومت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کیلئے صدارتی حکم نامہ: انتخابات اور نگراں حکومت اب پاکستان کی طرز پر ہونگے

متنازعہ ریاست جموں‌کشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقے گلگت بلتستان میں‌انتخابات کے انعقاد اور نگراں حکومت کے انتخاب کےلئے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. اب گلگت بلتستان میں‌انتخابات کا انعقاد اور نگراں‌حکومت کا انتخاب پاکستان مزید پڑھیں

بھارت اب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا موسم بھی بتانے لگا

بھارت کے محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اپنے روزانہ کے بلیٹن میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اورگلگت بلتستان کے موسم کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے موسم مزید پڑھیں

سیاچن میں‌برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چار بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک، دو زخمی

جموں‌کشمیر میں‌ واقع دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سمجھے جانے والے سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 4 بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ خطہ ہمالیہ میں پیر کو بھارتی زیر مزید پڑھیں