اقوام متحدہ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر ہو گئی ہیں۔ یو این ایچ سی آر کے ایک اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں اس حوالے مزید پڑھیں

ماب لنچنگ کے بیان پر قائم ، سماج میں‌کھلے عام تشدد سے پریشان ہوں، نصیر الدین شاہ

بھارتی مایہ ناز فلم سٹار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ وہ ماب لنچنگ کے واقعات کو لے کر اپنے بیان پر قائم ہیں، لیکن وہ سوسائٹی میں کھلے عام تشدد سے بہت پریشان ہیں۔گزشتہ سال 69 سالہ اداکار نے مزید پڑھیں

بے حیائی کے سو سال

تحریر: فاروق سلہریا سو سال ہونے کو آئے مولانا اشرف تھانوی نے ”بہشتی زیور“ تحریر کی تھی۔ مولانا کی اس لاجواب تصنیف کا مقصد تھا مسلمان خواتین کو بے حیائی سے بچانا۔ بے حیائی کے الزام میں مولانا تھانوی کے مزید پڑھیں

مردہ انسانوں‌کا گوشت کھانے والوں کی کہانی پر مبنی فلم کی نمائش پر پابندی عائد

اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی آنے والی فلم ’دُرج‘ کی پاکستان بھر میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ حقیقی کہانی پر مبنی فلم ’ دُرج ‘ میں شمعون عباسی نہ صرف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں مزید پڑھیں

’سپر سٹار‘ ماہرہ خان کا فیفی ہارون کے ساتھ انٹرویو: ’مجھے سب نے منع کیا تھا کہ یہ فلم نہ کرو‘

سرحد کے دونوں پار اپنی ادارکاری کے جوہر دکھانے والی اور مختلف کرداروں کے روپ میں جلوہ گر ہونے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ابھی تک ’میک اپ‘ گرل نہیں بن سکیں۔ پاکستانی سیریل ’ہم سفر‘ سے شہرت پانے والی مزید پڑھیں

محسن عباس حیدرنے اہلیہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے

اکستانی گلوکار اور اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے گھریلو تشدد کے الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر کی اہلیہ کا شوہر پر تشدد کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا۔ فاطمہ سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر پر مار پیٹ کرنے مزید پڑھیں

‘گیم آف تھرونز’ کا ایمی ایوارڈز کی 32 نامزدگیاں حاصل کرنے کا ریکارڈ

ٹیلی ویژن انڈسٹری کے سب سے مقبول ایوارڈ ایمی نے اپنی نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں ایچ بی او کی کامیاب سیریز ‘گیم آف تھرونز’ نے ریکارڈ توڑ نامزدگیاں اپنے نام کرلی۔ ایچ بی او سیریز ‘گیم آف تھرونز’ مزید پڑھیں

رواں ماہ یہ 4 فلمیں سینما گھروں میں دیکھنا نہ بھولیں

رواں برس پاکستانی فلموں کے حوالے سے بہت اچھا رہا ہے کیوں کہ اب تک سینما گھروں میں گیارہ فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں۔ اور اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ ان میں سے نصف کو کامیابی نصیب ہوئی۔ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار اعجاز خان متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

بھارتی اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس کے سائبر پولیس اسٹیشن نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹِک ٹاک’ پر متنازع ویڈیو میں ممبئی پولیس کا مذاق اڑانے پر گرفتار کرلیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اعجاز خان کی ویڈیو مزید پڑھیں