تحریک آزادی: بھائی کی موت پر پاکستان آمد سے برطانیہ میں جائیدادوں تک کا سفر

پاکستان میں قیام کرتے ہوئے متنازعہ ریاست جموں کشمیر کی آزادی کی تحریک کو اجاگر کرنے والے کرداروں کی بے شمار کہانیاں ہیں، ایک ایسی ہی کہانی اس خاندان کی بھی ہے جوبھائی کی وفات کے موقع پر پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: محکمہ برقیات کو تبدیل کرنے کامنصوبہ،بجلی فی یونٹ5.79روپے میں ملے گی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں بجلی کی تقسیم کار کے فرائض سرانجام دینے والے ”محکمہ برقیات“ کو پاکستان میں بجلی کی تقسیم کرنیوالی کمپنیوں کی طرزپر بجلی کی تقسیم کار کمپنی بنانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا مزید پڑھیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مرکزی کنونشن نومبر میں مظفرآباد کے مقام پر منعقد کیا جائیگا

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے مرکزی کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔معروف انقلابی رہنما، دانشور اور مارکسی استاد ڈاکٹر لال خان کے نام سے منسوب این ایس ایف کا مرکزی کنونشن نومبر کے آخری ہفتہ میں مظفرآباد کے مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز، طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف حکومت کو ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر بھر میں بجلی کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور فیول ایڈجسٹمنٹ قیمتوں سمیت دیگر ٹیکس فوری واپس لینے کےلئے انجمن تاجران نے حکومت کو ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ جس کے مزید پڑھیں

چند شخصیات کےلئے قوانین تبدیل: سابق سیکرٹری و ممبر پی ایس سی نعیم شیراز چیئرمین احتساب بیورو تعینات

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں ایک طویل عرصہ کے بعد احتساب بیورو کے چیئرمین کے خالی عہدہ پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اٹھارہ اگست کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سردار نعیم احمد شیراز کو مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: ججز تقرری نظر ثانی اپیل پر 19اگست کو ابتدائی سماعت ہوگی، بار و بنچ مشکلات سے دوچار

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی عدالت العالیہ میں پانچ ججز کی تقرری سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی اپیل پر ابتدائی سماعت کل 19اگست 2020ءکو ہوگی۔ جس کے بعد اپیل کے مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا 4اکتوبر کومرکزی کنونشن اور24اکتوبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنیکا اعلان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے جموں کشمیر کی تقسیم اور سیاسی نقشوں میں شمولیت سمیت دیگر مطالبات کے گرد احتجاجی تحریک چلانے اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تحریک ستمبر کے دوسرے مزید پڑھیں

19سوشل میڈیا چینلوں کیخلاف مقدمہ درج:پاکستان کی بدنامی کا باعث و بھارتی میڈیا پروپیگنڈہ کا موجب بننے کا الزام

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں 19سے زائد سوشل میڈیا نیوز چینلز اور پیجز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا چینلز اور پیجز کے خلاف الزام ہے کہ وہ پاکستان ، قومی اداروں مزید پڑھیں

نیا نقشہ آئین پاکستان سے متصادم، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیریوں‌نے کرنا ہے، برٹش کشمیری فورم

برطانیہ میں‌موجود پاکستان نواز اور قوم پرست تنظیموں کے مشترکہ فورم برٹیش کشمیری فورم کے رہنماؤں‌نے مشترکہ بیان میں‌کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے جموں کشمیر کا شائع کردہ نقشہ اقوام متحدہ کے چارٹر، قراردادوں اور آئیں پاکستان مزید پڑھیں

علی سوجل: این ایس ایف کے زیر اہتمام طلبہ حقوق ریلی اور سوشلسٹ یوتھ کانفرنس کا انعقاد

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام علی سوجل میں منعقدہ سوشلسٹ یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مسئلہ جموں کشمیر مختلف قومیتوں اور ثقافتوں کا مسئلہ ہے جو اپنی اصل میں ایک بین الاقوامی مزید پڑھیں