سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کل 31 جولائی کو سرکاری سطح‌پرمنائی جا رہی ہے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی 24 اکتوبر 1947ء کو قائم ہونے والی آزاد حکومت کے بانی صدر سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کل 31 جولائی کو سرکاری سطح پر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے. برسی مزید پڑھیں

جنگجوئیت کیخلاف آہنی پالیسی مرتب:امت شاہ کی 16رکنی ٹیم کشمیر اور شمال مشرق کی صورتحال پر کام کرنے میں مصروف

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپنی 16افسران کی ٹیم کیساتھ مل کر’’وکاس اور وشواس‘‘ کے مخمل دستانے میں عسکریت پسندی کیلئے آہنی پالیسی اپنانے جارہے ہیں۔ اس ٹیم میں کچھ نئے اور کچھ پرانے چہرے شامل ہیں۔ بھارتی زیر انتظام مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی کی اپیل پر ڈاکٹر فاروق کی ’ہاں‘، کُل جماعتی میٹنگ اسی ہفتے، مشترکہ رد عمل ظاہر کرنے پر اتفاق

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ریاست کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے نیشنل کانفرنس سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو کل جماعتی میٹنگ طلب کرنے کی درخواست کی ،جسے مثبت قرار دیکر این سی صدر نے اسی مزید پڑھیں

35Aاور افواہیں! بھارت نواز اور مزاحمتی تنظمیں فکر مند ،حدبندی اور اسمبلی انتخابات زیر بحث آئینگے

بی جے پی نے دفعہ 35اےکی منسوخی سے متعلق افواہوں کورد کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی میں ہونے والی کورگروپ میٹنگ میں جموں و کشمیر میں اسمبلی نشستوں سے متعلق حد بندی اور آنے والے اسمبلی انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں دس ہزاراضافی فوجیوں‌ کی تعیناتی، افواہوں کی گردش سے ریاست بھر میں‌خوف و ہراس

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اچانک دس ہزار اضافی فوجیوں کی تعیناتی سے ریاست میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ مرکزی حکومت ریاست کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

ملازم رہنما اعجاز شاہسوار کو جبری ریٹائر کرنے کا حکم جاری، ناظم برقیات کےخلاف کارروائی نہ ہوسکی، ملازمین کا احتجاج

غیر جریدہ فنی ملازمین کے رہنما اعجاز شاہسوارکو جبری ریٹائر کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے، کمشنر پونچھ کی رپورٹ کی باوجود ناظم برقیات راولاکوٹ کے خلاف کوئی ایکشن نہیں‌لیا گیا، ملازمین نے حکام بالا کے فیصلہ کے مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر پاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، ایک پاکستانی فوجی جاں‌بحق، پانچ سویلین زخمی

کنٹرول لائن پرپاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں‌پاک فوج کا ایک جوان ہلاک، جبکہ کنٹرول لائن کے دونوں‌اطراف خواتین سمیت پانچ سویلین شہری زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌ایک پنچائت ممبرمبینہ طورطور پر مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو گیا ہے. زخمی شہری ابو بکر ولد قاضی بشیر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہجیرہ منتقل کر دیا گیا ہے. جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دی مزید پڑھیں

راولاکوٹ، نواحی علاقہ بنگوئیں‌میں‌ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک ہوگیا

راولاکوٹ کے نواحی علاقہ بنگوئیں‌میں‌ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں‌گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے. حادثہ ہفتہ کےروز اس وقت پیش آیا جب ایک سوزوکی بولان گاڑی حادثے کا شکار ہوتے ہوئے گہری کھائی میں‌جا گری. حادثہ میں‌گاڑی کا ڈرائیورمحمد مزید پڑھیں

متاثرین لیسوا کی بحالی کےلئے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب، این جی اوز سے مدد طلب کر لی گئی

متاثرین لیسوا کی بحالی کے لیے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانانے اتوار کے روز لیسوا کے مقام پر اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا۔ سانحہ لیسوا کے متاثرین کی بحالی کی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے چیف مزید پڑھیں