کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو گیا ہے.
زخمی شہری ابو بکر ولد قاضی بشیر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہجیرہ منتقل کر دیا گیا ہے.
جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے.
واضح رہے کہ کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ تین دہائیوںسے جاری ہے، دونوںاطراف سینکڑوںشہری جانیںگنوا چکے ہیں، ہزاروںشہری مختلف جسمانی معذوریوںسے دو چار ہیں.
جکبہ آر پار دونوںافواج کی فائرنگ کے باعث شہریوںکے قیمتی مال مویشی ہلاک ہونے اور مکانات اوردیگر املاک تباہ ہونے کا سلسلہ بھی طویل عرصہ سے جاری ہے.












17 تبصرے “کنٹرول لائن پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی”