بھارتی کشمیر: شوپیاں‌میں چار مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، فورسز آپریشن جاری

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کوعلی الصبح آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں4مبینہ کشمیری عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن: نیلم و پونچھ سیکٹرز پر پاک بھارت افواج کی فائرنگ، ایک ہلاک، 12افراد شدید زخمی، پانچ گھر تباہ

جموں کشمیر کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن کے نیلم اور پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلہ کے باعث پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حدود میں ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ بچوں سمیت مزید پڑھیں

کنٹرول لائن تتہ پانی سیکٹر: پاک بھارت افواج کے مابین شدید گولہ باری کا تبادلہ، 2 معمر شہری ہلاک، مکین محصور

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین دو طرفہ گولہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اتوار کے روز تتہ پانی سیکٹر پر شدید گولہ باری کے تبادلہ کے دوران دو معمر شہری ہلاک ہو مزید پڑھیں

ایل او سی پر گولہ باری سے ایک بھارتی فوجی سمیت دونوں اطراف پانچ افراد ہلاک

کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ دو روز میں پاکستان کے تین شہری جبکہ ہندوستان کا ایک فوجی اور ایک شہری ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو گیا ہے. زخمی شہری ابو بکر ولد قاضی بشیر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہجیرہ منتقل کر دیا گیا ہے. جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دی مزید پڑھیں