راولاکوٹ کے نواحی علاقہ بنگوئیںمیںٹریفک حادثہ کے نتیجے میںگاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے.
حادثہ ہفتہ کےروز اس وقت پیش آیا جب ایک سوزوکی بولان گاڑی حادثے کا شکار ہوتے ہوئے گہری کھائی میںجا گری.
حادثہ میںگاڑی کا ڈرائیورمحمد سعید موقع پر جاںبحق ہو گیا.
مقامی لوگوںنے موقع پر امدادی کام میںحصہ لیا.












14 تبصرے “راولاکوٹ، نواحی علاقہ بنگوئیںمیںٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک ہوگیا”