پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید2افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ 102نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے ایک کا مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید2افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ 102نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے ایک کا مزید پڑھیں
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبر اور سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے بائیںبازو کے اہم رہنما علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے. علی وزیر نے خود کو پارلیمنٹ لاجز میںہی خود کو آئیسولیٹ کر دیا ہے. تاہم مزید پڑھیں
کورونا ہیلتھ ایمرجنسی کی وجہ سے پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر سمیت پورے پاکستان میںتعلیمی اداروںمیںتعطیلات کی گئی ہیں. لیکن آن لائن اور سلیبس ترتیب دینے کے ذریعے تعلیم کی فراہمی کے مختلف طریقوںپرعمل کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں مزید پڑھیں
تحریر: اُسامہ ممتاز،سعد رفیق ترجمہ:صبغت اللہ 1947ء میں ہندوستان اور پاکستان کی جنگ کے بعد آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ریفرنڈم ہونے تک پاکستان کی عملداری میں آگئے۔ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق پاکستان سے یہ مطالبہ کیا مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میںمحکمہ سپورٹس میںہاکی کے کوچ کی خالی آسامی پر کرکٹ کے کھلاڑی کو تعینات کر دیا گیا ہے. جس کا تعلق باغ سے ہے اور وزیرحکومت مشتاق منہاس کا قریبی عزیز ہے. لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں
جرمن جریدے ‘ڈئیر اشپیگل‘ کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیموں نے اس الزام کی تائید کی ہے کہ چار مارچ کو ترکی اور یونان کی مشترکہ سرحد پر یونانی سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے ایک تارکین ہلاک مزید پڑھیں
بھارت میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں دیہاڑی دار مزدور انتہائی مشکل صورت حال سے دوچار ہیں۔ ان میں سے بہت سارے افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں اور فاقہ کشی کے دہانے پر ہیں۔ اس صورت حال کا مزید پڑھیں
انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے حال ہی میں شہزادہ فیصل بن عبداللہ کو حراست میں لے کر قید کر لیا ہے اور ان کے کسی بھی قسم کے رابطہ کرنے پر پابندی عائد مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران07افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن کا تعلق مظفرآباد سے ہے۔112نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں اب مزید پڑھیں
امریکا نے کورونا وائرس سےمتاثرہ ممالک کی مدد کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں جاری تنازعات میں جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والی ووٹنگ میں یقین دہانی کے باوجود حصہ لینے سے انکار مزید پڑھیں