ریاض‌نائیکو کے بعد ڈاکٹر سیف اللہ حزب المجاہدین کی کمان سنبھالیں گے؟

بھارتی سکیورٹی فورسزنے بدھ کو جموں کشمیر کے اونتی پورہ میں جماعت اسلامی سے منسلک عسکریتی تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو کو ہلاک کردیاتھا ۔ایسے میں حزب المجاہدین وادی میں نئے کمانڈر کی تلاش میں مصروف ہے۔ کہا مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹنگ کٹس جانوروں‌اور پھلوں‌کے نتائج‌بھی مثبت بتانے لگیں

افریقہ ملک تنزانیہ کے صدر جان موگوفلی نے امپورٹڈ کورونیو وائرس ٹیسٹنگ کٹس کو ناقص قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے ، انہوں نے کہا کہ بکرے اور ایک پپیتے سے لیئے گئے نمونوں کے مثبت نتائج آئے ہیں۔ موگوفلی مزید پڑھیں

لیاری جنرل ہسپتال میں کالج سٹاف اور نرسنگ سٹاف کے مایبن تصادم، نرسز کا احتجاج

کراچی کے علاقے لیاری کے جنرل ہسپتال میں‌ بینظیر بھٹومیڈیکل کالج اور ہسپتال سٹاف کے مابین تصادم کے باعث جنرل ہسپتال لیاری میدان جنگ بن گیا. ڈاکٹرز اور نرسز نے کالج عملہ کی طرف سے تشدد کئے جانے پر احتجاج مزید پڑھیں

آزاد پتن: دریائے جہلم میں‌چھلانگ لگانیوالے سکیورٹی گارڈ کی نعش تاحال نہ مل سکی

آزاد پتن پل سے دریائے جہلم میں‌چھلانگ لگا کر خودکشی کرنیوالے جامعہ پونچھ کے سکیورٹی گارڈ کی نعش تاحال نہیں‌مل سکی ہے. محمد شارف ولد محمد کمال خان مرحوم پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکار تھا، جو موجودہ وقت جامعہ پونچھ مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا زمین کے شمالی مقناطیسی قطب کے سرکنے کی وجہ جان لینے کا دعویٰ

جوناتھن ایموس بی بی سی سائنس رپورٹر یورپی سائنسدانوں کے مطابق وہ زمین کے شمالی مقناطیسی قطب کے اپنی جگہ سے ہٹنے کی وجہ اب قابلِ اعتماد طور پر بتا سکتے ہیں جو حالیہ سالوں میں کینیڈا سے سائبیریا کی مزید پڑھیں

بھارت: کارخانے سے گیس اخراج کیوجہ سے 13 ہلاک، سینکڑوں بیمار

انڈیا کی جنوبی ریاست آندھراپردیش میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے بعد کم از کم 13 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔ گیس کے اخراج کا واقعہ وشاکاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمر کے کارخانے مزید پڑھیں