بھارتی کشمیر:‌حزب کمانڈر کی گرفتاری کیلئے بڑاسرچ آپریشن، دس روز میں 25 ہلاکتیں

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں پلوامہ ضلع میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک آپریشن کے دوران کھریو پانپور کے شارشالی علاقے میں فوج اور حریت پسندوں کے درمیان فائرنگ میں ایک نوجوان کو ہلاک کردیا گیاہے۔ خبر مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر ملکیوں‌کی وطن واپسی کےلئے آن لائن پروگرام کا اجراء

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے مختلف ویزوں پر موجود غیرملکیوں کی وطن واپسی کا مشترکہ پروگرام جاری کیا ہے. یاد رہے کہ وزارت نے وطن واپسی کے خواہشمند مقیم غیرملکیوں کی سہولت کے لیے (عودۃ) آن لائن مزید پڑھیں

46 ملین بے گھر افراد میں‌19 ملین بچے شامل ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے مطابق گزشتہ برس قدرتی آفات، مسلح تنازعات اور تشدد کے تقریبا چھیالیس ملین افراد اپنے ہی ملکوں میں بے گھر ہونے پر مجبور ہوئے جبکہ ان میں بچوں کی تعداد تقریبا انیس ملین مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌پانچ نئے کورونا کیسزکی شناخت، مجموعی تعداد 76 ہو گئی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران5نئے کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے تین کا تعلق کوٹلی، 01کا تعلق باغ اور ایک کا تعلق مظفرآباد سے ہے۔ 110نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ مزید پڑھیں

راولاکوٹ کے نواحی گاؤں چپھڑابن میں‌تصادم، 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

راولاکوٹ کے نواحی گاؤں چپھڑابن میں‌جھگڑے اور مارپیٹ کے ایک واقعہ کا مقدمہ ماڈل پولیس سٹیشن راولاکوٹ میں درج کر لیا گیا ہے. درج کی گئی ایف آئی آر نمبر 227/20 کے مطابق مدعی عثمان جنت ولد جنت حسین قوم مزید پڑھیں