جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معاہدہ کراچی اور ایکٹ 74 غلامی کی بدترین دستاویز ات ہیں جنہیں فوری منسوخ کیا جائے۔ پاکستانی جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کو باہم ملا مزید پڑھیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معاہدہ کراچی اور ایکٹ 74 غلامی کی بدترین دستاویز ات ہیں جنہیں فوری منسوخ کیا جائے۔ پاکستانی جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کو باہم ملا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے آج پیر سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ خبر مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ حکومتیں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو ایسے سرٹیفکیٹس کا اجرا نہ کریں جن میں کہا گیا ہو کہ صحت یاب ہونے والے شخص کے جسم میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے خوف اور اس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن سے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں ذہنی صحت کی حالت بد سے بدتر ہورہی ہے جس کے باعث جہاں ایک طرف گھروں کا چین وسکون برباد ہورہا مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی جیلوں میں کرونا کے پھیلاؤ سے محفوظ بنانے کیلئے سفارشات تیار کرنے کمیٹی کے تجویز کردہ حفاظتی اقدامات کی روشنی میں محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ محکمہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مزید پڑھیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پھنسے محنت کشوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، فیصل آباد اور دیگر مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میں موجود سیکڑوںنجی تعلیمی اداروںنے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیںتو پوری وصول کر لی ہیںلیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوںکی ادائیگی نہیںکی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروںمیں فاقوںتک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیرانتظام جاری احساس پروگرام کےلئے نادرا ڈیٹا بیس کے فلٹرز کی شفافیت بھی داغدار ہو چکی ہے. پروگرام کے تحت متاثرین لاک ڈاؤن کےلئے دی جانیوالی مالی امداد سے مستفید ہونے والے سرکاری ملازمین اور مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ڈویژنل صدر مقام راولاکوٹ کے قریبی گاؤں تراڑ(دیوان)کے پورے گاؤں کوانتظامیہ نے مکمل سیل کردیاہے۔ دو روزقبل اس گاؤں کے ایک شخص محمداشفاق کوکروناوائرس کامریض قراردے کرآئی سی یووارڈمیں منتقل کردیاگیاتھا۔اس مریض کے گھروالوں مزید پڑھیں
انجمن تاجران راولاکوٹ کے منتخب صدر سردار افتخار فیروز نے کہا ہے کہ تاجروں کے نقصانات کا ازالہ کرنے کے حوالے سے حکومت فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے، نقصانات کا تخمینہ لگا کر مالی امداد کی جائے مزید پڑھیں