پاکستان کے شہر لاہور کی ہائی کورٹ نے بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ایک شخص کی سزا معطل کر کے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو مزید پڑھیں
پاکستان کے شہر لاہور کی ہائی کورٹ نے بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ایک شخص کی سزا معطل کر کے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی ٹیچرز آرگنائزیشن کے ڈیموکریٹک پینل کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ 2009 کی تعلیمی پالیسی کے تحت پورے پاکستان و گلگت پلتستان میں اساتذہ کے سکیل اپگریڈ کئے گئے لیکن بدقسمتی سے پاکستانی زیر مزید پڑھیں
زمین سے جڑے رہنا معنی رکھتا ہے. بہت سے لوگ پاکستان سے باہر چلے جاتے ہیں اور وہیں سیٹل ہو جاتے ہیں اور یہ کوئی بری بات نہیں ہے، امریکا،برطانیہ یا پھر دیگر سیکنڈے نیوین ممالک کا طرز زندگی اپنے مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ نوگام علاقے کے پولی ٹیکنک کالج میں قائم قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے طلبہ نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ خبررساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مزید پڑھیں
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈینٹس فیڈریشن کی زیر اہتمام ٹانڈا گھمیر بازار(تحصیل ہجیرہ) کے پاس ایک افطار پارٹی اور پروگرام کا انعقاد 13 مئی کو کیا گیا. پروگرام کا ایجنڈا “موجودہ صورتحال میں طلبہ مسائل اور جدوجہد کا کردار “ تھا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی قوم پرست ترقی پسند جماعت جموںکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین اور قوم پرست تنظیموںکے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین ذوالفقار احمد راجہ کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز فون کالز مزید پڑھیں
متنازعہ ریاست جموںکشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقے گلگت بلتستان میںانتخابات کے انعقاد اور نگراں حکومت کے انتخاب کےلئے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. اب گلگت بلتستان میںانتخابات کا انعقاد اور نگراںحکومت کا انتخاب پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے گزشتہ سال مئی میںقتل ہونے والے محنت کش کے قتل کا بالآخر نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کروانے کا اعلان کر دیا ہے. صدر مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیرکی قانون ساز اسمبلی نے مسودہ قانون”آزادجموں وکشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو ایکٹ 2020“ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ جمعرات کے روزمنعقدہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون سردار فاروق احمد طاہر نے مجلس مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفی بشیر نے کہا ہے کہ حکومت موبائل فون سروس اور تھری جی اور فور جی سروس کی بہتری کیلئے کوئی اقدام کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی، یہ پی ٹی اے مزید پڑھیں