کروٹ ڈیم: سستی بجلی،واٹر یوز چارجزاور ملازمت تو درکنار، ڈیم کا نام اور سوئچ یارڈبھی نہ ملا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی مشرقی سرحد کو پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر سے الگ کرنے والے دریائے جہلم پربننے والے کروٹ ہولاڑ ڈیم سے پیدا ہونیوالی بجلی سے صوبہ پنجاب کو تو ایک روپیہ فی یونٹ تک بجلی فراہم مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر: فورسز آپریشن کے دوران جھڑپیں، 8 مبینہ عسکریت پسند نوجوان مارے گئے

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں دو آپریشنز کے دوران شوپیاں کے بنڈپاوا امام صاحب میں جمعے کو صبح دوبارہ فائرنگ شروع ہوئی ہے۔ اس تصادم میں 5 مبینہ عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: دو الگ الگ آپریشنز میں‌4 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں آپریشنز کے جاری سلسلے میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف واقعات میں 4نوجوان مارے گئے ہیں۔بھارتی زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے نپورہ علاقہ میں ایک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مبینہ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌مزید46 افراد میں‌کورونا کی تصدیق، مجموعی تعداد 534 ہو گئی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید46 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ18کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور369نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ نئے سامنے والے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: شوپیاں‌میں چار مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، فورسز آپریشن جاری

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کوعلی الصبح آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں4مبینہ کشمیری عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ مزید پڑھیں

ڈومیسائل قواعد:جموں‌کشمیر کی ڈیموگرافی کیسے ناقابل یقین حد تک تبدیل ہوگی…….؟

تحریر: اعجاز اشرف ، وگنیش کارتک کے آر ترجمہ: سٹاف ڈیلی مجادلہ 1990 کی دہائی میں جموں و کشمیر(بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر) میں‌یہ امکان شدت کے ساتھ پھیلنا شروع ہوا کہ مرکزی حکومت مسلمانوں کے درمیان عسکریت پسندوں‌کی پناہ گاہوں مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌سوشل میڈیا ریگولیشن کی آڑ میں‌ ہر آزاد آواز بند کرنے کی منصوبہ بندی۔۔۔۔۔۔؟

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌سوشل میڈیا ریگولیشن اور غیر رجسٹرڈ صحافیوں کا راستہ روکنے کےلئے حکمت عملی مرتب کئے جانے سے متعلق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیزپر صحافتی حلقوں‌اورسوشل میڈیا صارفین نے شدید مزید پڑھیں

کولگام: جھڑپ میں‌دو عسکریت پسند ہلاکت کے بعدہنگامے پھوٹ پڑے

بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے وان پورہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان آپریشن کے دوران ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے دو عسکریت پسند مارے گئے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: کولگام میں‌جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند مارے گئے

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع کولگام میں‌بھارتی فورسز اور عسکریت پسندوں‌کے مابین انکاؤنٹر میں‌دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں. بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق آئی جی کشمیر نے بتایا ہے کہ پیر (25 مئی) کو صبح کے اوقات میں مزید پڑھیں