پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبر اور سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے بائیںبازو کے اہم رہنما علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے. علی وزیر نے خود کو پارلیمنٹ لاجز میںہی خود کو آئیسولیٹ کر دیا ہے. تاہم مزید پڑھیں
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبر اور سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے بائیںبازو کے اہم رہنما علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے. علی وزیر نے خود کو پارلیمنٹ لاجز میںہی خود کو آئیسولیٹ کر دیا ہے. تاہم مزید پڑھیں
کورونا ہیلتھ ایمرجنسی کی وجہ سے پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر سمیت پورے پاکستان میںتعلیمی اداروںمیںتعطیلات کی گئی ہیں. لیکن آن لائن اور سلیبس ترتیب دینے کے ذریعے تعلیم کی فراہمی کے مختلف طریقوںپرعمل کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میںمحکمہ سپورٹس میںہاکی کے کوچ کی خالی آسامی پر کرکٹ کے کھلاڑی کو تعینات کر دیا گیا ہے. جس کا تعلق باغ سے ہے اور وزیرحکومت مشتاق منہاس کا قریبی عزیز ہے. لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں
آزاد پتن پل سے دریائے جہلم میںچھلانگ لگا کر خودکشی کرنیوالے جامعہ پونچھ کے سکیورٹی گارڈ کی نعش تاحال نہیںمل سکی ہے. محمد شارف ولد محمد کمال خان مرحوم پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکار تھا، جو موجودہ وقت جامعہ پونچھ مزید پڑھیں
تین مئی کو دنیا بھر میںآزادی صحافت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے. دنیا بھر میںصحافت کو ایک اہم شعبہ کے طورپر گردانا جاتا ہے اور صحافت کی آزادی کو معاشرے کی آزادی سے منسوب کیا جاتا ہے. مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں فوڈ اتھارٹی کو لوکل گورنمنٹ کے حوالے کرنے اور بتدریج محکمہ خوراک کو ختم کئے جانے کی پالیسی کے خلاف محکمہ خوراک کے ملازمین نے صف بندی شروع کر دی ہے۔ محکمہ خوراک مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں آٹھ مقامات پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر علامتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس کورونا ہیلتھ ایمرجنسی کے پیش نظر بند کئے گئے ہیں. تاہم پونچھ ڈویژن کو پاکستان کےساتھ ملانے والے آزاد پتن انٹری پوائنٹ پر پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران کی جانب مزید پڑھیں
راولاکوٹ کے ایک نجی ہسپتال کے خلاف خبر لکھنے والا مقامی صحافی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ صحافی کے خلاف 16 ایم پی او، 504 اے پی سی اور 29ٹی اے کی دفعات کے مزید پڑھیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پھنسے محنت کشوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، فیصل آباد اور دیگر مزید پڑھیں