پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی مرکزی انجمن تاجران نے چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے حکومت کو پندرہ اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ”آل آزادکشمیر“ انجمن تاجران کے منتخب مرکزی صدر اورانجمن تاجران راولاکوٹ کے منتخب مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی مرکزی انجمن تاجران نے چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے حکومت کو پندرہ اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ”آل آزادکشمیر“ انجمن تاجران کے منتخب مرکزی صدر اورانجمن تاجران راولاکوٹ کے منتخب مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میںآٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا. محکمہ خوراک نے گزشتہ روز یہ دعویٰکیا تھا کہ آٹا، گندم اور چاول وافر مقدار میںموجود ہیںلیکن راولاکوٹ سمیت دیگر اضلاع میںسرکاری آٹے کی شدید قلت ہے. پرائیویٹ مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے ضلع کوٹلی میںکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی مبینہ خلاف ورزی کرنے والے شہریوںپر پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران بھاگتےہوئے گہری کھائی میںگر کر نوجوان ہلاک ہو گیا. مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیرمیںکورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیا. لاک ڈاؤن پر عملدرآمد اس وقت بے معنی ہو کر رہ گیا جب سیکڑوںکی تعداد میں مختلف شہروںسے آئے شہریوںکو رات کے اندھیرے میںکشمیر کے مختلف شہروںمیںداخل ہونے کی کھلی مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میںسرکاری آٹے کی فراہمی میںتعطل اور خریداروں کی مانگ میںاضافے کے باعث آج مختلف جگہوں پر آٹے کی تقسیم کےلئے پولیس کی مدد حاصل کرنی پڑی ہے. ایسا ہی ایک واقعہ تھوراڑ میںہوا جہاں لوگوں نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تدارک کرنے کےلئے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کےلئے پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر کے تمام ضلعی صدر مقامات ،داخلی اور خارجہ راستوںپر فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں، جبکہ پولیس کی بھی بھاری نفری مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میںکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کی بناء پر جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات کی بندش میں اکتیس مئی تک توسیع کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے مکمل لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کے لئے پولیس اہلکاران متحرک ہیں. دس اضلاع کے تقریبا تمام ہی شہروںمیںلاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کیا مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میںکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کےلئے مکمل لاک ڈاؤن پانچویں روز میںداخل ہو چکا ہے. پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ، ٹیکسی سمیت تمام تر دفاتر کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میںمسافروںکے داخلے اور باہر نکلنے پر ایک ماہ تک مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے. مال بردار گاڑیوںکے علاوہ کوئی بھی شخص کشمیرمیںداخل نہیںہو سکے گا.یہ فیصلہ جات کورونا وائرس کے وبائی مرض کے مزید پڑھیں