پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میں موجود سیکڑوںنجی تعلیمی اداروںنے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیںتو پوری وصول کر لی ہیںلیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوںکی ادائیگی نہیںکی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروںمیں فاقوںتک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میں موجود سیکڑوںنجی تعلیمی اداروںنے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیںتو پوری وصول کر لی ہیںلیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوںکی ادائیگی نہیںکی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروںمیں فاقوںتک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیرانتظام جاری احساس پروگرام کےلئے نادرا ڈیٹا بیس کے فلٹرز کی شفافیت بھی داغدار ہو چکی ہے. پروگرام کے تحت متاثرین لاک ڈاؤن کےلئے دی جانیوالی مالی امداد سے مستفید ہونے والے سرکاری ملازمین اور مزید پڑھیں
انجمن تاجران راولاکوٹ کے منتخب صدر سردار افتخار فیروز نے کہا ہے کہ تاجروں کے نقصانات کا ازالہ کرنے کے حوالے سے حکومت فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے، نقصانات کا تخمینہ لگا کر مالی امداد کی جائے مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام احساس پروگرام کے تحت لاک ڈاؤن متاثرین تک بارہ ہزار روپے فی خاندان امدادی رقم فراہم کئے جانے کے منصوبہ میں ضلع پونچھ میں سب سے کم افراد مستفید ہوئے ہیں۔ شہریوں نے مزید پڑھیں
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آن لان کلاسز کے خاتمے، سمسٹرز سیز کرنے اور لاک ڈاؤن کے متاثرین کو ریلیف پیکیج دیئے جانے کے مطالبہ پر علامتی احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں پہلا علامتی مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کے متاثرین کی مدد کیلئے راولاکوٹ لاک ڈاؤن ریلیف فنڈ کے پلیٹ فارم سے اب تک ساڑھے چھ سو سے زائد گھرانوں تک پندرہ ایام کا خشک راشن پہنچایا جا چکا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سردار جاوید نازایڈووکیٹ مزید پڑھیں
کمشنر پونچھ ڈویژن عبدالحمید مغل نے انجمن تاجران سے لاک ڈاؤن کے اختتام اور شہر کھولنے کیلئے دو دن کی مہلت مانگ لی ہے، کمشنر پونچھ نے انجمن تاجران راولاکوٹ کے تمام مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے حکام بالا مزید پڑھیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے حکومت سے فی الفور محنت کش عوام کو ریلیف پیکیج دینے کامطالبہ کرتے ہوئے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہے۔ میڈیا کو جاری کئے گئے اپنے ایک مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت کی جانب سے غریب عوام کی مالی امداد کیلئے فہرستیں مرتب کرنے کاکام پٹواریوں اورتحصیلداروں نے مقامی سیاسی رہنماؤں کے حوالے کر دیا ہے۔ راولاکوٹ میں تحصیلدارسیماب اسلم نے مقامی سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے لاک ڈاؤن کے دوران تعلیم کے نام پر طلبہ کے ساتھ ہونے والے کھلواڑکے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام یونیورسٹیوں میں سمسٹرز سیز کرنے اور فیسیں معاف کرنے کے علاوہ مزید پڑھیں