‌14ویں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ کونسل کے اختیارات بحال، 12 نشستوں‌کے اضافے کی تجویز

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌نافذ العمل عبوری آئین 1974ء میں‌چودہویں‌ترمیم کے لئے مجوزہ ڈرافٹ تیار کر لیا گیاہے. کہا یہ جا رہا ہے کہ مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کی وفاقی حکومت کے وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں‌تیار کیا گیا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر:‌نئی میڈیا پالیسی کانفاذ اظہار رائے کا گلہ گھونٹنے کی کوشش ہے، تاریگامی

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے رہنما و سابق ممبر اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے بھارتی زیرانتظام جموں و کشمیر کے لئے نئی میڈیا پالیسی کے نفاذ کو اظہار رائے کی آزادی کا گلا گھونٹنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیرکے بجٹ میں‌کٹوتی، 74 ارب کی بجائے 55 ارب کے اعلان پر حکومت کو شدید تحفظات

پاکستان کے وفاقی بجٹ میں‌پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ایف بی آر میں‌ حصص کے مطابق مکمل بجٹ مختص کرنے کی بجائے مبینہ طور پر 19 ارب روپے کی کٹوتی کر دی گئی ہے. یوں‌ وزیر خزانہ سردار نجیب مزید پڑھیں

ایک سال کا رینٹ بقایا: ریسکیو1122 راولاکوٹ کا دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس منتقل نہ ہو سکا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے قائم ادارے ریسکیو 1122 کا راولاکوٹ دفتر تاحال ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں‌موجود سرکاری دفاترمیں‌منتقل نہیں‌ہو سکا، جبکہ مالی بحران کی وجہ سے قیمتی مشینری بھی تباہ ہو رہی ہے. 2005 کے زلزلہ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: برقیات کالاکھوں‌کا سامان چوری کا الزام ثابت ہونے پر معمولی سزائیں

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے محکمہ برقیات کےلاکھوں‌روپے مالیت کے کنڈکٹر چوری کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مہتمم اوپریشن ڈویژن سمیت تین ملازمین کو معمولی سزائیں سنائی گئی ہیں. محکمہ برقیات کے سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حسب مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارڈ:پاکستانی کشمیر و گلگت بلتستان کے مجوزہ حصہ پر صوبے معترض

دسویں‌ این ایف سی (قومی مالیاتی کمیشن) ایوارڈ میں صوبوں‌کے لئے مختص مالی حصے سے ‌پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر، گلگت بلتستان اور سابق فاٹا کے علاقوں‌کےلئے تین فیصد اور نیشنل سکیورٹی اخراجات کےلئے چار فیصد حصہ مختص کئے جانے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌سوشل میڈیا ریگولیشن کی آڑ میں‌ ہر آزاد آواز بند کرنے کی منصوبہ بندی۔۔۔۔۔۔؟

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌سوشل میڈیا ریگولیشن اور غیر رجسٹرڈ صحافیوں کا راستہ روکنے کےلئے حکمت عملی مرتب کئے جانے سے متعلق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیزپر صحافتی حلقوں‌اورسوشل میڈیا صارفین نے شدید مزید پڑھیں

نوجوان سپرد خاک: ریسکیو ادارے تماشہ دیکھتے رہے،مقامی نوجوان تیراک کام آئے

راولاکوٹ کے نواحی علاقے متیالمیرہ کے ایک قدرتی تالاب میں‌تیرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہونے والا نوجوان کوئیاں کھائی گلہ میں‌سپرد خاک کر دیا گیا ہے. زریاب ریاض‌نامی نوجوان جمعہ کے روز راولاکوٹ کے نواحی علاقے متیالمیرہ میں‌ایک قدرتی تالاب مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کاروبار کھل گئے، ٹرانسپورٹ کا فیصلہ تین جون کو ہوگا

پاکستان کے زیر انتظام جموں کی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرکے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. تاہم ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بدھ کے روز ایس او پیز مزید پڑھیں

بورڈ نے بغیر امتحان پاس کر دیا، نجی سکولوں کی رزلٹ روکنے کی کوشش

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے نافذ کردہ ہیلتھ ایمرجنسی نے دنیا بھر میں‌انسانوں‌کو معاشی، سماجی اور سیاسی بنیادوں‌پر متاثر کررکھا ہے، لیکن پاکستان اور اسکے زیر انتظام علاقوں کی پسماندگی نے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد زیادہ مزید پڑھیں