پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی عدالت عظمیٰ میں وزارت امور کشمیر کی جانب سے عدالت العالیہ کے ایک فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے نہ صرف عدالت العالیہ کی وزارت امور کشمیر سے متعلق کیس سماعت کرنے مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی عدالت عظمیٰ میں وزارت امور کشمیر کی جانب سے عدالت العالیہ کے ایک فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے نہ صرف عدالت العالیہ کی وزارت امور کشمیر سے متعلق کیس سماعت کرنے مزید پڑھیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایکٹ74ء میں چودہویں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ منظور کرنیکی کوشش کی گئی تو اسمبلی سیکرٹریٹ کا گھیراؤ کریں گے۔ ایکٹ74ء میں ہونیوالی مجوزہ ترامیم، کوہالہ مزید پڑھیں
رواں ماہ کی چھبیس تاریخکو پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میںبننے والے کوہالہ ہائیڈروپراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد کے مقام پر طے پایا جس کا مسودہ ظاہر نہیںکیا گیا تھا. تاہم منگل کے روز حکومتی ذرائع مزید پڑھیں
راولاکوٹ میںنجی بینک حبیب بینک پرائیویٹ لمیٹڈ کی مین براچ کے عملہ میںکورونا وائرس کی تصدیق کے بعد برانچ کو سیل کر دیا گیا. راولاکوٹ میں سیل کی جانے والی کسی بھی بینک کی یہ دوسری برانچ ہے. اس سے مزید پڑھیں
راولاکوٹ کے ترقیاتی ادارہ پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے) کی جانب سے جاری کردہ مبینہ غیر قانونی تعمیراتی ٹینڈرز کے خلاف رٹ پٹیشن عدالت العالیہ نے سماعت کےلئے منظور کر لی ہے. قبل ازیں درخواست گزار کمپنی چنار ایسوسی ایٹس مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کو بھارت کے مرکز کے زیر انتظام دو الگ الگ علاقوں میںتقسیم کرنے کے بعد بی جے پی حکومت نے جہاںمختلف فرقہ وارانہ قوانین کا نفاذ کیا ہے وہیں گرمائی دارالحکومت سرینگر میںسیکرٹریٹ منتقل نہ مزید پڑھیں
سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ اور کویت فنڈ(ایس ایف ڈی اور کے یو) کے تعاون سے تعمیر ہونے والے اے جے کے یونیورسٹی کے چھوٹا گلہ کیمپس(جو اب جامعہ پونچھ کا چھوٹا گلہ کیمپس ڈکلیئر ہو چکا ہے) کی تعمیرات کا کام مزید پڑھیں
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ جبکہ دوسری جانب پاکستانی زیر انتظام جموں مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شہداء زلزلہ کا قبرستان مسمار کئے جانے کا مبینہ اقدام سامنے آیا ہے۔ جس کے خلاف شہداء کے ورثاء سراپااحتجاج ہیں۔ ورثاء نے حکومت،انتظامیہ اور عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں
راولاکوٹ کے ترقیاتی ادارہ پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کی جانب سے جاری کئے گئے مبینہ خلاف قواعد تعمیراتی ٹینڈر کے خلاف عدالت العالیہ نے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے. عدالت نے فریقین کو طلب کرتے ہوئے سماعت مزید پڑھیں