کشمیر پر 27 اکتوبر کو کراچی پریس کلب میں‌ سیمینار ہوگا، وسعت اللہ خان سمیت گیارہ صحافی و دانشور خطاب کرینگے

پیپلز نیشنل الائنس سندھ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے کانفرنس ہال میں ستائیس اکتوبر کو سیمینارکا انعقاد کیا جا رہا ہے، مذکورہ سیمینار میں‌وسعت اللہ خان، مظہر عباس سمیت گیارہ سے زائد دانشور، صحافی اور سیاسی شخصیات خطاب کریں مزید پڑھیں

مظفرآباد میں‌پولیس گردی کے خلاف پی این اے کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے، جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میں‌ہونیوالے ریاستی تشدد اور پولیس گردی کے خلاف ریاست کے مختلف شہروں، راولپنڈی سمیت بیرون ملک احتجاجی مظاہروں‌کا انعقاد کیاگیا. مظاہرین نے پولیس گردی کی شدید مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج، یادداشت وصول نہ کرنے پر دفتر میں‌ہنگامہ آرائی

برطانیہ کے شہر لندن میں‌پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے پیپلزنیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میں‌پر امن سیاسی کارکنان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، دفتر کے ذمہ داران کی جانب سے یادداشت وصول نہ کئے جانے مزید پڑھیں

پرامن احتجاج پر ریاستی جبر: پاکستانی جموں کشمیر میں آزادی کی مانگ ایک جرم

تحریر : التمش تصدق (ایڈیٹر عزم این ایس ایف) اس وقت بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر ظلم کی انتہا ہے لیکن پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں حالات اس سے زیادہ مختلف نہیں ہیں. پاکستانی زیرانتظام جمو کشمیر میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے مذاکرات کے بعد اسیران رہا، پولیس گردی کے خلاف 24 اکتوبر کو ریاست گیر احتجاج ہونگے

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ساتھ پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد کی ملاقات کے بعد مظفرآباد میں‌عوامی احتجاجی مارچ کے شرکاء اورپولیس کے درمیان تصادم کے مزید پڑھیں

پولیس حکام نے پی این اے مظاہرین پر لاٹھی چارج کو معمولی قرار دیدیا

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ پی این اے کے مظاہرین کو معمولی لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کیا گیا. قاضی محمد اسلم احتجاج میں‌شامل نہ تھا بلکہ پہلے سے ہسپتال میں‌داخل تھا جس کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، مزید پڑھیں

پی این اے کے مظاہرین پر تشدد کے خلاف راولاکوٹ میں‌احتجاج، 23 اکتوبر کو اے پی سی طلب

مظفرآباد میں‌پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں‌کے خلاف راولاکوٹ میں‌ مختلف سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا گیا. مظاہرین نے ایک گھنٹہ مین شاہراہ بند کر کے پر امن مظاہرین مزید پڑھیں

سردار صغیر اور مجھے خصوصی ٹارگٹ کرنے کا حکومتی ذمہ داران نے انکشاف کیا، راجہ ذوالفقار

پاکستانی زیرانتظام جموں‌کشمیر میں قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کے سینئر ذمہ داران نے انہیں‌یہ بتایا ہے کہ چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر مزید پڑھیں

مظفرآباد: مظاہرین پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں‌کا سلسلہ بدستور جاری، پریس کلب پر بھی پولیس کا حملہ

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں‌پیپلز نیشنل الائنس کی کال پر احتجاجی مارچ کے شرکاء کی گرفتاریوں‌اور تشدد کا سلسلہ رات گئے تک جاری ہے. پولیس مختلف ہوٹلوں، گلیوں اور سڑکوں سے کارکنوں کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

مظفرآباد: پی این اے مظاہرین پر لاٹھی چارج و شیلنگ، ایک ہلاک، متعدد زخمی و گرفتار

پی این اے کے مظاہرین پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے نتیجے میں‌ایک شخص ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں.جبکہ اطلاعات کے مطابق نیشنل عوامی پارٹی کے صدر سردار لیاقت حیات خان سمیت متعدد کو مزید پڑھیں