نظریاتی زوال پذیری، تنگ نظری اور موقع پرستی کا الزام، پی این اے کی کوآرڈی نیشن کمیٹی سے فنڈز کے آڈٹ اور استعفیٰ کا مطالبہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی قیادت نے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں کے اتحادپیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کی قیادت نظریاتی زوال پذیری، تنگ نظری اور موقع پرستی مزید پڑھیں

ذوالفقار راجہ کو اغواء و قتل کی دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے لگیں

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی قوم پرست ترقی پسند جماعت جموں‌کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین اور قوم پرست تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین ذوالفقار احمد راجہ کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز فون کالز مزید پڑھیں

پی این اے کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری مالیات نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کشمیری قوم پرست اور ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری مالیات سجاد افضل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اپنا استعفیٰ انہوں نے جمعرات کی شب چیئرمین کوآرڈی نیشن کمیٹی پیپلز مزید پڑھیں

کینیڈا میں‌مقیم ترقی پسند رہنماؤں نے پی این اے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

کینیڈا میں مقیم آزادی و ترقی پسند سیاسی کارکنوں خضر حیات ، خورشید ریشم ، شکیل قمر ، سردار نعیم خان ، سردار اسد قیوم اور ماسٹر سردار زاہد خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر مزید پڑھیں

02 دسمبر کو میرپور میں‌پی این اے کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ہوگی،لیاقت حیات

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں‌قائم قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس ( PNA) کے سیکرٹری جنرل سردار لیاقت حیات نے پریس کلب کھائی گلہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2دسمبر 2019ءکو مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کا پاکستانی زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان کی تمام جماعتوں پر مشتمل کانفرنس منعقد کرنیکا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌قائم قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس نے پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر اور گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتوں‌پر مشتمل آل پارٹیز کانفرنس منعقد کا اعلان کیا ہے. یہ اجلاس دو دسمبر مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام 6نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف ریلیاں منعقد کی جائیں گی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام چھ نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں‌اور جلسے جلوس منعقد کی جا رہی ہیں. یہ احتجاجی پروگرامات چھ نومبر1947ء کو جموں‌میں‌فرقہ وارانہ مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس جموں‌کشمیر کے عوام کی حقیقی طاقت بن کر ابھرا ہے، نعمان خورشید، یاسر انور

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار 72 سالوں کے جبر کے خلاف ایک جاندار آواز سامنے آئی جسے عوام نے حقیقی معنوں میں خوش آمدید کہا اور پی این اے کے مطالبات کی بھرپور حمایت جاری مزید پڑھیں

مظفرآباد واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، 6 نومبر کو بھارت مخالف احتجاج کا اعلان

پی این اے کے چیئرمین نے مظفرآباد واقعہ کا ذمہ دار آئی جی، چیف سیکرٹری اور ڈی ایس پی ریاض مغل کو قرار دیکر انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، ہلاک ہونے والے قاضی اسلم کے ورثاء کو پچاس لاکھ، مزید پڑھیں

پی این اے نے جوڈیشل انکوائری اور ایف آئی آر نہ ہونے کی صورت اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز نیشنل الائنس نے پرامن مظاہرین پر تشدد اور قتل کے زمہ داران کے خلاف جوڈیشل انکوائری اورایف آئی آر درج نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کر دیا. حکومت اگر شفاف انکوائری سے مزید پڑھیں