پاکستانی کشمیر: مزید 4 افراد میں‌کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

پاکستان کے زیر اتنظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افرا د میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ142نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ محکمہ صحت عامہ کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: آٹھ مقامات پر یوم مزدور کی علامتی تقریبات کا انعقاد

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں آٹھ مقامات پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر علامتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ہندواڑہ اور پلوامہ میں‌جھڑپیں، 4 ہلاک، 30 سے زائد زخمی

بھارت کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ اور ہندواڑہ میں دو الگ الگ واقعات میں 4کشمیری نوجوان ہلاک ہو گئے۔ہفتے کی سہہ پہر ہندواڑہ کے علاقے چنج ملہ میں جاری جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔ جن مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کارروائی: کولگام میں7کشمیری نوجوان ہلاک، دھماکے میں‌7 زخمی

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی فورسز نے 7نوجوانوں کو شہید کر دیا۔تباہ شدہ مکان کا ملبہ ہٹانے کے دوران دھماکے سے چھ بچوں‌سمیت سات افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں. ایک پولیس اہلکار نے خبر رساں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سیاسی عمل میں شرکت کرنے پر سنگسار کرنے کے دھمکی آمیز پوسٹرز چسپاں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ سیاسی رہنماؤں کو سیاسی عمل سے باز رہنے کےلئے دھمکی آمیز پوسٹرز چسپاں‌کر دیئے گئے ہیں، پوسٹرز میں سیاسی عمل میں‌شرکت کرنے والے سیاسی رہنماؤں‌کو سنگسار کئے جانے کی دھمکی دی گئی ہے. یہ پوسٹرز مزید پڑھیں

ہندو انتہاء پسند تنظیم کا تین کشمیری طلبہ کی زبان کاٹنے پر تین لاکھ روپے انعام کا اعلان

بھارت کی ایک انتہاء پسند ہندو تنظیم شری رام سینا نے پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والے تین کشمیری طلبہ کی زبانیں‌کاٹ کر لانے والے شخص یا اشخاص کو تین لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے. یہ مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس نے کشمیری رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہٴ بھارت سے صرف چار دن قبل امریکی کانگریس کے اراکین نے کشمیری رہنماؤں کی حراست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس کے وفد نے بھارتی حکومت سے انہیں جلد ازجلد رہا کرنے کا مزید پڑھیں

علی گیلانی کے علاج کےلئے خصوصی ٹیم تشکیل، سرکاری ٹی وی سے خبریں دی جائینگی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر انتطامیہ نے بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے علاج کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت دی ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق انتظامیہ نے اسکمز کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کی دس سے زائدتقریبات

راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید او ر شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے سلسلہ میں راولاکوٹ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، احتجاجی ریلی کی قیادت سابق سینئر نائب صدر خلیل بابر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: صحافیوں‌کو خبریں جانچ پڑتال کے بعد ای میل کرنیکی اجازت ملتی ہے

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں محدود انٹرنیٹ سہولیات کی وجہ سے صحافیوں کو قطاروں میں بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑ رہا ہے، وہیں ان پر یہ قدغن بھی عائد کی گئی ہے کہ خبروں کو ای مزید پڑھیں