سرینگر:‌پولیس نے احتجاجی مظاہرے کے مرکزی آرگنائزر بشیر احمد قریشی کو گرفتار کر لیا

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی پولیس نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ ‘سرینگر پولیس نے جنوبی زون سرینگر کے علاقے چانپورہ سے انچار میں ہونے والے احتجاج کے آرگنائزر کو گرفتار کرلیا ہے۔’ پولیس کے ایک ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

راجستھان: یونیورسٹی میں کشمیر اور راجھستان کے طلبہ کے مابین تصادم، دو کشمیری زخمی

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ کے علاقے گنگرار میں واقع میواڑ یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروہ میں تنازعہ پیدا ہوگیا جس میں وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو طلباء تشدد مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر: ٹرانسپورٹ اور سرکاری اداروں‌میں سرگرمیاں‌بحال، جزوی ہڑتال بھی جاری

بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر میں 112 دنوں سے جاری اضطرابی صورتحال میں ہفتہ کے روز بھی شہر سرینگر کے تمام علاقوں میں صبح کے وقت بھی بازار کلی طور پر بند رہے تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بالخصوص نجی گاڑیوں کے مزید پڑھیں

کشمیر میں‌حالات ہمیشہ ہی نارمل تھے، اب بھی نارمل ہیں: امیت شاہ کا دعویٰ

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ملکی پارلیمان کے ایوان بالا کو بتایا کہ کشمیر میں حالات ’بالکل معمول پر‘ ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ کشمیر میں پانچ اگست کے بعد گرفتار کردہ شہریوں میں سے چھ مزید پڑھیں

بھارتی اداروں نے مزید دو کشمیریوں‌کی جائیدادیں‌ضبط کر لیں

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی کو جاری رکھتے ہوئے مزید دو حریت رہنماؤں کی جائیداد ضبط کرلی۔ ضلع بانڈی پورہ میں بدھ کوشام دیر گئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کئے مزید پڑھیں

سیاچن میں‌برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چار بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک، دو زخمی

جموں‌کشمیر میں‌ واقع دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سمجھے جانے والے سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 4 بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ خطہ ہمالیہ میں پیر کو بھارتی زیر مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس جموں‌کشمیر کے کسی بھی سطح کے انتخابات میں حصہ نہیں‌لے گی

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی سب سے بڑی ہند نواز جماعت نیشنل کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال میں وہ کسی بھی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ نیشل کانفرنس نے کہا کہ’ 5 اگست مزید پڑھیں

سوچتا تھا قتل کر دیا جائے گا: بھارتی فوج کی قید میں 16 سالہ نوجوان کی آپ بیتی

16 سالہ بچے گوہر(خفیہ شناخت)کو اترپردیش کے علاقے بریلی کی ایک قید خانے میں اپنے گھر سے 700 کلو میٹر کے فاصلے پر قید رکھا گیا تھا جہاں144 نابالغ لڑکے بھی تھے جنہیں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حکام مزید پڑھیں

چار گھنٹے میں‌مکمل ہونے والی سٹوری پانچ دنوں بعد بھی مکمل نہیں‌ہوتی، کشمیر پتھر کے دور میں‌چلا گیا

صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌پابندیوں‌اور لاک ڈاؤن کے سو ایام پورے ہونے پر ویڈیوز کی ایک سیریز جاری کی ہے. آر ایس ایف نے جموں‌کشمیر میں‌صحافیوں‌کو درپیش مشکلات مزید پڑھیں