جموں‌کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس کل ہوگا

امریکی رکن کانگریس جیمز میک گووین کی صدارت میں امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس کل ہوگا جس میں کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ 14 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں کانگریس اراکین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے ضلع کلگام میں‌5 غیر ریاستی مزدوروں‌کو نامعلوم افراد نے ہلاک کر دیا

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع کلگام گاؤں کاتروس میں نامعلوم افراد نے پانچ مزدوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جموں کشمیر پولیس زون کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل سے یہ اطلاع دی گئی ہے۔ سرکاری ٹویٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ممبران یورپی پارلیمنٹ کا دورہ کشمیر: مظاہرین اور فورسز میں‌جھڑپیں، چار زخمی، ریاست گیر ہڑتال جاری

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کےدرمیان جھڑپوں میں منگل کو کم سے کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ سرینگر اور ریاست کےکچھ دیگر حصے پوری طرح سے بند رہے۔ یہ واقعات ایسے وقت میں ہوئے ہیں مزید پڑھیں

کشمیر میں‌ پولیس کی تصدیق کے بغیر موبائل فون کنکشن جاری کرنے پرپابندی عائد کردی گئی

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں پولیس نے ٹیلی کام آپریٹرز سے کہا ہے کہ وہ پولیس کی تصدیق مکمل کیے بغیر صارفین کو کوئی نیا سم کارڈ جاری نہ کریں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے تمام ٹیلی کام مزید پڑھیں

جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک: بقاء کی جنگ ہر مظلوم کو لڑنی ہوگی

تحریر: التمش تصدق ایڈیٹر عزم جے کے این ایس ایف پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرکی آزادی پسند اور ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور عوامی پارٹیوں کا استحصالی نظام کی پیداوار سامراجی قوتوں کے خلاف عوامی قومی اتحاد(پیپلز نیشنل الائنس) کا مزید پڑھیں

تیس سال پہلے بیٹا فوجی اٹھا لے گئے، نہ کبھی ہمت ہاری نہ ہاروں گی، لڑوں گی، پروینہ آہنگر

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس کشمیر سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن پروینا آہنگر کا نام بھی شامل ہے۔ 100 ویمن سیزن کے آغاز کے موقع پر بی بی سی مزید پڑھیں

نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ، بچی سمیت تین کی موت، تین زخمی

پاک بھارت فوجوں‌کے مابین کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کے تبادلہ کے باعث ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں. تاہم بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌ہونے والے نقصانات کی اطلاع نہیں‌مل سکی. پاکستانی مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌سیاحوں‌کو داخلے کی اجازت، پریس کونسل پر پابندی برقرار

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے 2 اگست کو آرٹیکل370 کے اہتماموں کو ختم کرنے سے پہلے سیاحوں کوریاست چھوڑنے کےلئے جاری کی گئی ایڈوائزری خارج کرنے کی ہدایت کے دو دن بعد جموں کشمیر حکومت مزید پڑھیں

دفعہ 370 اور پینتیس اے علیحدگی پسندوں‌کو فائدہ دیتی تھی: بھارتی سرکار کا نیا پروپیگنڈہ شروع

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیرکی انتظامیہ نے دفعہ 370 اور 35اے کو علیحدگی پسندوں کے مفادات کا محافظ قرار دیدیا ہے، انتظامیہ نے ایک اشتہار کے ذریعے دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کا نیا جواز پیش کیا مزید پڑھیں

،عمران خان ٹرمپ کے حکم کے منتظر جہاد کا اعلان نہ ہوا تو حکمرانوں‌کے خلاف ہم جہاد کرینگے، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف فتح یا شہادت تک لڑیں گے، کشمیریوں کا ساتھ دینا غدار ی ہے تو سب سے بڑا غدار میں ہوں،عمران خان نے اگرہندوستان کے خلاف مزید پڑھیں