راولپنڈی اسلام آباد میںموجود کشمیری صحافیوں کی تنظیم کشمیر جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں. سردار عابد خورشید کی قیادت میںپراگریسو پینل نے ایک مرتبہ پھر انتخابات میںکامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ دو نشستوں مزید پڑھیں
راولپنڈی اسلام آباد میںموجود کشمیری صحافیوں کی تنظیم کشمیر جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں. سردار عابد خورشید کی قیادت میںپراگریسو پینل نے ایک مرتبہ پھر انتخابات میںکامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ دو نشستوں مزید پڑھیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے 14نومبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لانگ مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کے نتیجے میں پیدا مزید پڑھیں
5 اگست کے بعد ہندوستانی میڈیا کے خصوصی حوالہ سے مسئلہ کشمیر کی رپورٹنگ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں شرکاء نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے کشمیر کی صورتحال کو یکسر نظرانداز کردیا ہے۔ نیوز سروس ساؤتھ ایشین مزید پڑھیں
ترقی پسند و قوم پرست تنظیموںکے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میںہونیوالے ریاستی تشدد اور پولیس گردی کے خلاف ریاست کے مختلف شہروں، راولپنڈی سمیت بیرون ملک احتجاجی مظاہروںکا انعقاد کیاگیا. مظاہرین نے پولیس گردی کی شدید مزید پڑھیں
برطانیہ کے شہر لندن میںپاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے پیپلزنیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میںپر امن سیاسی کارکنان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، دفتر کے ذمہ داران کی جانب سے یادداشت وصول نہ کئے جانے مزید پڑھیں
کنٹرول لائن پر پاک بھارت افواج کی فائرنگ سے خاتون اور بچے سیت دونوں اطراف چار افراد ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے ہیں. جبکہ ایک مکان جل کر خاکستر ہو گیا ہے، متعدد مکانات اور املاک کو بھی مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ساتھ پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد کی ملاقات کے بعد مظفرآباد میںعوامی احتجاجی مارچ کے شرکاء اورپولیس کے درمیان تصادم کے مزید پڑھیں
پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ پی این اے کے مظاہرین کو معمولی لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کیا گیا. قاضی محمد اسلم احتجاج میںشامل نہ تھا بلکہ پہلے سے ہسپتال میںداخل تھا جس کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مرکزی ایوان صحافت (پریس کلب) نے پاکستان کی طرف سے متعین دو لینٹ افسران چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا اور انسپکٹر جنرل پولیس صلاح الدین خان کی خدمت حکومت پاکستان کو واپس مزید پڑھیں
جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس کے قائدین کے ساتھ مذاکرات کے بعد پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر نے انکے مطالبات پر عملدرآمد کےلئے وقت مانگ لیا ہے. گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ رک جانے کے بعد قائدین مزید پڑھیں