جموں‌کشمیر پیپلزپارٹی کا کنونشن نو دسمبر کو ہوگا، انتخابات کا شیڈول جاری

جموں کشمیرپیپلزپارٹی کامرکزی کنونشن نودسمبرکوراولپنڈی میں منعقدہوگا۔اس حوالے سے الیکشن کمشنرعاشق محمودسدوزئی ایڈووکیٹ،سیکرٹری الیکشن کمیشن خان امجدخان نے شیڈول جاری کردیاہے۔ صدر،سیکرٹری جنرل،چیف آرگنائزرکے عہدوں کے لئے باقاعدہ انتخابات کروائے جائیں گے شیڈول کے مطابق امیدواران اپنی درخواستیں 28نومبرسے قبل مزید پڑھیں

”طلبہ یکجہتی مارچ“ تاریخی اہمیت کا حامل: انسانیت کے قاتل نظام کیخلاف فیصلہ کن جنگ کا وقت آگیا ہے، بشارت علی خان

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر بشارت علی خان نے کہا ہے کہ انتیس نومبر کو پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کشمیر کے مختلف شہروں میں ہونے والا ”طلبہ یکجہتی مارچ“ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن میں ٹمپرنگ، دو لسٹیں‌ جاری: میرٹ پر آنیوالا غریب نوجوان لسٹ سے خارج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے پبلک سروس کمیشن نے سترہویں سکیل کی کامرس انسٹرکٹر کی آسامی پر میرٹ لسٹ میں‌ مبینہ طور پر ٹمپرنگ کے ذریعے غریب نوجوان کو روزگار سے محروم کر دیا ہے. پبلک سروس کمیشن کی ویب مزید پڑھیں

حویلی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او بابر رفیق سمیت 6 اہلکاران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع حویلی کے صدر مقام کہوٹہ کے مرکزی تھانہ پولیس میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے واقعہ میں‌ایس ایچ او تھانہ پولیس کہوٹہ، سب انسپکٹر سمیت چھ اہلکاران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

آر پار کشمیری تاجروں‌کی تنظیم کے سابق صدر کی بھارتی جیل سے رہائی کےلئے امریکی قانون ساز کیوں‌متحرک ہیں

گذشتہ ماہ کے دوران ، امریکی کانگریس میں دو سماعتوں کے دوران کشمیر سے متعلق متعدد معاملات پر بحث کی گئی ہے ، جس میں مواصلات کا لاک ڈاؤن ، بڑے پیمانے پر نظربندیاں ، انسانی حقوق کی مبینہ پامالی مزید پڑھیں

جامعہ کشمیرکا 17واں کانووکیشن 5دسمبرکو، خواتین بچوں کو ہمراہ نہ لائیں

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت میں قائم مرکزی ےونےورسٹی جامعہ کشمیر کا 17واں کانووکیشن 5دسمبر 2019کوہوگا۔ کانووکیشن میں گولڈ میڈیلسٹ،پہلی پوزیشن ہولڈرزاور دیگر فارغ التحصیل پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات،ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں مزید پڑھیں

مظفرآباد: ایک اور لگژری سرکاری گاڑی سے 07 بوتل شراب برآمد، دو افراد گرفتار

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک اورسرکاری گاڑی سے پولیس نے شراب برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے. ملزمان میں‌سے ایک محکمہ صحت کا ملازم ہے، جبکہ سرکاری گاڑی بھی ضبط کر لی گئی مزید پڑھیں

02 دسمبر کو میرپور میں‌پی این اے کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ہوگی،لیاقت حیات

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں‌قائم قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس ( PNA) کے سیکرٹری جنرل سردار لیاقت حیات نے پریس کلب کھائی گلہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2دسمبر 2019ءکو مزید پڑھیں

مظفرآباد:سرکاری گاڑی سے شراب برآمد، دو ڈرائیور اور ایک منشیات فروش گرفتار ، سرکاری گاڑی ضبط

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس کارروائی کے نتیجے میں‌سرکاری گاڑی سے شراب برآمد کرکے دو سرکاری ڈرائیوروں‌کو گرفتار جبکہ گاڑی ضبط کر لی گئی ہے، ایک دوسری کارروائی میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی نجکاری کا بل اسمبلی میں‌پیش، اساتذہ نے احتجاجی مظاہروں‌کا اعلان کردیا

پاکستانی زیرانتظام جموں‌کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں‌محکمہ تعلیم کو مرحلہ وار پرائیویٹائز کرنے کے سلسلہ میں‌بل پیش کے جانے پر سرکاری معلمین نے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے. اساتذہ نے ایک پمفلٹ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا مزید پڑھیں