پاکستانی کشمیرکا رہائشی نوجوان بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقہ سماہنی کا رہائشی نوجوان جسے بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے نوشہرہ سب ضلع میں لائن آف کنٹرول کے قریب سے فوج نے گرفتار کیا تھا کے خلاف ایگریس اینڈ انٹرنل موومنٹ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پرفائرنگ: نوجوان سمیت دو افراد ہلاک، تین پاکستانی فوجی اہلکار زخمی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے مزید پڑھیں

بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کیخلاف تحریک کیساتھ اظہار یکجہتی: قابض ریاستوں پر فیصلہ کن وار کشمیری کرینگے، سردار صغیر خان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور شہریت کے قومی رجسٹر(این آرسی) کی آڑمیں ہندو مسلم کی بنیاد پر معاشرے کو تقسیم کرنے اوربیس لاکھ سے زائد انسانوں کو مزید پڑھیں

ٹیچرز آگنائزیشن کی قیادت پر عدم اعتماد: اساتذہ نے پینل تشکیل دیدیا، الیکشن انعقاد کا مطالبہ

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے سرکاری معلمین کی تنظیم سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی قیادت اور اسکی پالیسیوں‌پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ نے ڈیموکریٹک پینل تشکیل کیا ہے، پینل کے تاسیسی اجلاس میں‌پندرہ رکنی ورکنگ کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

بھارت نے مہاجرین جموں‌کشمیر کی آبائی علاقوں‌میں‌واپسی کے دروازے بند کر دیئے

بی جے پی کی قیادت میں بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019کو استعمال کرتے ہوئے 37سال پرانے قانون کو ختم کردیا. مذکورہ قانون کے تحت 1947ء سے1954تک پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر اور پاکستان ہجرت کرنے والے بھارتی مزید پڑھیں

بھارت کی سفارتی کامیابی:‌سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس منسوخ کر دیاگیا

سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی)کے مستقل ممبروں کا خصوصی اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ فرانس اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

انتظامی حیثیت میں کسی بھی تبدیلی کو رد کرنے کے علاوہ کوئی قرار داد سامنے نہ آسکی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس پیر کو سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں شام دیر تک جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مُدت کے لیئے ملتوی ہو گیا۔ پاکستانی زیر مزید پڑھیں

تنخواہوں‌کی عدم ادائیگی پر ہڑتال: اپوزیشن لیڈر کے اخبار کی اشاعت تیسرے روز بھی معطل

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے اپوزیشن لیڈر کا اخبار مسلسل تیسرے روز بھی شائع نہیں‌ہو سکا ہے. یہ اشاعت سٹاف کی ہڑتال کے باعث ممکن نہ ہو سکی، تیرہ رکنی سٹاف کی تنخواہ تین ماہ سے ادا نہیں‌کی مزید پڑھیں

وادی لیپہ میں بھارتی فوج کی فائرن سے ایک طالبعلم ہلاک، ایک زخمی، آٹھ مکانات کو نقصان

وادی لیپہ میں پاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک طالبعلم ہلاک، ایک زخمی جبکہ آٹھ مکانات جزوی طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پر وادی لیپہ سے ملحقہ بازار اور تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کی انتظامی تبدیلی بارے چے مگوئیاں: نوٹیفکیشن میں‌ترمیم کر دی گئی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی حکومت نے انتظامی سروسز سے متعلق جاریہ نوٹیفکیشن میں‌ترمیم کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. چند روز قبل جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں‌انتظامی سروسزگروپ، جسے قبل ازیں آزاد جموں و کشمیر مینجمنٹ گروپ مزید پڑھیں