امریکا: پاکستانی ڈاکٹر پر دہشت گردوں سے ’تعاون‘ کی کوشش کا الزام، فرد جرم عائد

امریکا میں سابق میو کلینک کے محقق اور پاکستانی ڈاکٹر پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے ’تعاون‘ کی کوشش کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ یو ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ 28 مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کے پاکستان پر نئے پراکسی گروپ کے الزامات مسترد

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ملک کے خلاف بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نراوانے کے حالیہ بیانات اور دھمکیوں کو مسترد کیا ہے جن میں انہوں نے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگائے تھے۔ دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

اساتذہ کا سکیل اپ گریڈیشن کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا جائے، ڈیموکریٹک پینل

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی ٹیچرز آرگنائزیشن کے ڈیموکریٹک پینل کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ 2009 کی تعلیمی پالیسی کے تحت پورے پاکستان و گلگت پلتستان میں اساتذہ کے سکیل اپگریڈ کئے گئے لیکن بدقسمتی سے پاکستانی زیر مزید پڑھیں

بڈگام:قرنطینہ مرکز میں پولیس کی مار پیٹ سے طالبہ زخمی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ نوگام علاقے کے پولی ٹیکنک کالج میں قائم قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے طلبہ نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ خبررساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مزید پڑھیں

این ایس ایف کا افطار پروگرام:‌آن لان کلاسز کا کھلواڑ اور LOCپر فائرنگ بند کرنیکا مطالبہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈینٹس فیڈریشن کی زیر اہتمام ٹانڈا گھمیر بازار(تحصیل ہجیرہ) کے پاس ایک افطار پارٹی اور پروگرام کا انعقاد 13 مئی کو کیا گیا. پروگرام کا ایجنڈا “موجودہ صورتحال میں طلبہ مسائل اور جدوجہد کا کردار “ تھا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌مالیاتی اختیار استعمال کرنے کیلئے CBRایکٹ کثرت رائے سے منظور

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیرکی قانون ساز اسمبلی نے مسودہ قانون”آزادجموں وکشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو ایکٹ 2020“ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ جمعرات کے روزمنعقدہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون سردار فاروق احمد طاہر نے مجلس مزید پڑھیں