پاکستان کی نئی شپنگ پالیسی: رجسٹرڈ کمپنیاں دس سال تک تمام ٹیکسوں سے مستثنیٰ

پاکستان کے وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے پاکستان کی نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت نجی شپنگ کمپنیوں کو مراعات دی گئی ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع: رواں ہفتے فری اقتصادی زون معاہدے پر دستخط ہونگے

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اگست کے تیسرے ہفتے میں رشکئی فری اقتصادی زون کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ پاکستان کے انگریزی مزید پڑھیں

افغانستان:ہزاروں افغان لویا جرگہ میں چار سو طالبان کی رہائی سے متعلق فیصلہ کرینگے

افغانستان کی قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی قیادت میں کابل میں منعقد لویا جرگہ میں ہزاروں افغان چار سو افغان طالبان جنگجوؤں کی ممکنہ رہائی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ کابل میں‌منعقدہ اس جرگے میں افغان صدر مزید پڑھیں

پاکستان میں‌مسخروں‌کی حکومت، سیاسی نقشہ مضحکہ خیز عمل ہے، توقیر گیلانی

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پاکستانی زیر انتظام کشمیرو گلگت بلتستان زون کے صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا خاتمہ اور ریاست بھر سے تمام غیر غیر ملکی مزید پڑھیں

راولاکوٹ: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام احتجاجی ریلی و جلسہ، سیکڑوں افراد کی شرکت

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر پر جبری قبضہ اور تقسیم کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ دونوں اطراف سٹیٹ سبجیکٹ رول کو بحال کیا جائے۔ ریاستی وسائل پر مزید پڑھیں

ایم ڈی گلف ایمپائر سردار زرین خان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج شام راولاکوٹ میں‌ہوگی

معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت منیجینگ ڈائریکٹر گلف ایمپائر سردار محمد زرین خان انتقال کر گئے ہیں. انکی نماز جنازہ آج (چار اگست) دن ایک بجے راولپنڈی میں‌ جبکہ شام ساڑھے چھ بجے صابرشہید سٹیڈیم راولاکوٹ میں‌ادا کی جائیگی. مزید پڑھیں

تفتان بلوچستان: غیر قانونی یورپ جانیکی کوشش میں 70 کشمیری و پاکستانی گرفتار

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ایرانی سرحد سے متصل ضلع چاغی کے شہر دالبدین میں‌ 72 کشمیری اور پاکستانی شہریوں‌کو گرفتار کیا گیا ہے. یہ شہری ایک مال بردار ٹرک میں‌سوار ہو کر غیر قانونی طریقے سے ایران کے راستےیورپ جانا مزید پڑھیں

پاکستان: وفاقی وزیر خارجہ کا پانچ اگست کو ملک بھر میں‌یوم استحصال منانے کا اعلان

پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے استحصال کو اجاگر کرنے کے لیے رواں برس 5 اگست کو یومِ استحصال منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات شبلی فراز اور مزید پڑھیں