پیپلز نیشنل الائنس سندھ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے کانفرنس ہال میں ستائیس اکتوبر کو سیمینارکا انعقاد کیا جا رہا ہے، مذکورہ سیمینار میںوسعت اللہ خان، مظہر عباس سمیت گیارہ سے زائد دانشور، صحافی اور سیاسی شخصیات خطاب کریں مزید پڑھیں
پیپلز نیشنل الائنس سندھ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے کانفرنس ہال میں ستائیس اکتوبر کو سیمینارکا انعقاد کیا جا رہا ہے، مذکورہ سیمینار میںوسعت اللہ خان، مظہر عباس سمیت گیارہ سے زائد دانشور، صحافی اور سیاسی شخصیات خطاب کریں مزید پڑھیں
ترقی پسند و قوم پرست تنظیموںکے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میںہونیوالے ریاستی تشدد اور پولیس گردی کے خلاف ریاست کے مختلف شہروں، راولپنڈی سمیت بیرون ملک احتجاجی مظاہروںکا انعقاد کیاگیا. مظاہرین نے پولیس گردی کی شدید مزید پڑھیں
برطانیہ کے شہر لندن میںپاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے پیپلزنیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میںپر امن سیاسی کارکنان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، دفتر کے ذمہ داران کی جانب سے یادداشت وصول نہ کئے جانے مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ساتھ پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد کی ملاقات کے بعد مظفرآباد میںعوامی احتجاجی مارچ کے شرکاء اورپولیس کے درمیان تصادم کے مزید پڑھیں
پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ پی این اے کے مظاہرین کو معمولی لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کیا گیا. قاضی محمد اسلم احتجاج میںشامل نہ تھا بلکہ پہلے سے ہسپتال میںداخل تھا جس کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، مزید پڑھیں
مظفرآباد میںپیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد اور گرفتاریوںکے خلاف راولاکوٹ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا گیا. مظاہرین نے ایک گھنٹہ مین شاہراہ بند کر کے پر امن مظاہرین مزید پڑھیں
پاکستانی زیرانتظام جموںکشمیر میں قوم پرست و ترقی پسند تنظیموںکے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کے سینئر ذمہ داران نے انہیںیہ بتایا ہے کہ چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر مزید پڑھیں
پی این اے کے مظاہرین پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے نتیجے میںایک شخص ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں.جبکہ اطلاعات کے مطابق نیشنل عوامی پارٹی کے صدر سردار لیاقت حیات خان سمیت متعدد کو مزید پڑھیں
پی این اے کے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، دارالحکومت مظفرآباد میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے. کارکنان اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف مارچ کرنا چاہتے تھے، پولیس نے انہیںروکنے کےلئے لاٹھی چارج شروع کر دیا، جس مزید پڑھیں
پیپلز نیشنل الائنس کی کال پر اسمبلی سیکرٹریٹ مظفرآباد کی طرف قوم پرست و ترقی پسند جماعتوںکے عوامی احتجاجی مارچ کے شرکاء کو مظفرآباد انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری لگا کر یونیورسٹی گراؤنڈکے سامنے روک دیا ہے. مارچ میںسیکڑوں مزید پڑھیں