پاکستانی کشمیر: کوٹلی میں‌8 اور باغ میں مزید ایک کورونا وائرس کیس کی تصدیق

پاکسان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9مزید افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی جبکہ21نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مزید پڑھیں

معاہدہ کراچی اور ایکٹ 74غلامی کی بدترین دستاویزات: 4اور24اکتوبر کی حکومت کو اعلامیہ کے مطابق بحال کیا جائے، لبریشن فرنٹ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معاہدہ کراچی اور ایکٹ 74 غلامی کی بدترین دستاویز ات ہیں جنہیں فوری منسوخ کیا جائے۔ پاکستانی جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کو باہم ملا مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌دس سال سے کم سزاء کے ملزم حوالاتیوں‌کو ضمانت پر رہا کرنیکا فیصلہ

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی جیلوں میں کرونا کے پھیلاؤ سے محفوظ بنانے کیلئے سفارشات تیار کرنے کمیٹی کے تجویز کردہ حفاظتی اقدامات کی روشنی میں محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ محکمہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مزید پڑھیں

فاروق حیدر حکومت کراچی سمیت دیگر شہروں میں پھنسے کشمیریوں کی ذمہ داری لے، سردار صغیر خان ایڈووکیٹ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پھنسے محنت کشوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، فیصل آباد اور دیگر مزید پڑھیں

نجی تعلیمی ادارے: فیسیں وصول ہو گئیں لیکن تنخواہیں ادا نہ ہو سکیں، کئی گھروں میں‌فاقے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں موجود سیکڑوں‌نجی تعلیمی اداروں‌نے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیں‌تو پوری وصول کر لی ہیں‌لیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوں‌کی ادائیگی نہیں‌کی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروں‌میں فاقوں‌تک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں

راولاکوٹ کا نواحی گاؤں سیل، تیس سے زائد افراد قرنطینہ منتقل، مکینوں کو شدیدمشکلات

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ڈویژنل صدر مقام راولاکوٹ کے قریبی گاؤں تراڑ(دیوان)کے پورے گاؤں کوانتظامیہ نے مکمل سیل کردیاہے۔ دو روزقبل اس گاؤں کے ایک شخص محمداشفاق کوکروناوائرس کامریض قراردے کرآئی سی یووارڈمیں منتقل کردیاگیاتھا۔اس مریض کے گھروالوں مزید پڑھیں

تاجروں کے نقصانات کا زالہ کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے، افتخار فیروز

انجمن تاجران راولاکوٹ کے منتخب صدر سردار افتخار فیروز نے کہا ہے کہ تاجروں کے نقصانات کا ازالہ کرنے کے حوالے سے حکومت فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے، نقصانات کا تخمینہ لگا کر مالی امداد کی جائے مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں پونچھ میں سب سے کم خاندان مستفیدہوئے، BISPسکور اور کوٹا بڑھائے جانے کا مطالبہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام احساس پروگرام کے تحت لاک ڈاؤن متاثرین تک بارہ ہزار روپے فی خاندان امدادی رقم فراہم کئے جانے کے منصوبہ میں ضلع پونچھ میں سب سے کم افراد مستفید ہوئے ہیں۔ شہریوں نے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: گزشتہ چوبیس گھنٹوں‌میں‌کوئی نیا کیس سامنے نہیں‌آیا، 14 افراد ڈسچارج

پاکستان کے زیرانتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جبکہ مزید14افراد کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں مختلف قرنطینہ سینٹرز سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ محکمہ صحت عامہ کی مزید پڑھیں

این ایس ایف نے آن لائن کلاسز کے خاتمے، سمسٹرز سیز کرنے اور ریلیف پیکیج دیئے جانے پر تحریک شروع کردی

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آن لان کلاسز کے خاتمے، سمسٹرز سیز کرنے اور لاک ڈاؤن کے متاثرین کو ریلیف پیکیج دیئے جانے کے مطالبہ پر علامتی احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں پہلا علامتی مزید پڑھیں