بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میںجنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں آپریشن کے دوران مبینہ کشمیری عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں اب تک دو مبینہ عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میںجنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں آپریشن کے دوران مبینہ کشمیری عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں اب تک دو مبینہ عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے رہنما و سابق ممبر اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے بھارتی زیرانتظام جموں و کشمیر کے لئے نئی میڈیا پالیسی کے نفاذ کو اظہار رائے کی آزادی کا گلا گھونٹنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میں آپریشنز کے جاری سلسلے میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف واقعات میں 4نوجوان مارے گئے ہیں۔بھارتی زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے نپورہ علاقہ میں ایک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مبینہ مزید پڑھیں
پاکستان کے وفاقی بجٹ میںپاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ایف بی آر میں حصص کے مطابق مکمل بجٹ مختص کرنے کی بجائے مبینہ طور پر 19 ارب روپے کی کٹوتی کر دی گئی ہے. یوں وزیر خزانہ سردار نجیب مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کوعلی الصبح آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں4مبینہ کشمیری عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے پنجورہ علاقہ میں ایک آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان دوران شب تصادم میں چار عسکریت پسند مارے گئے ۔مارے جانے والے عمر مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے شوپیان ضلع کے ریبن امام صاحب علاقے میں ایک آپریشن کے دوران فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ میں حزب المجاہدین کے ایک اعلی کمانڈر اویس ملک سمیت 5کشمیری عسکریت پسند مزید پڑھیں
بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے وان پورہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان آپریشن کے دوران ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے دو عسکریت پسند مارے گئے مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میں کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹروںاور صحت کے عملہ کو بھارتی فورسز کی جانب سے سکیورٹی چیک پوسٹوں پرتلاشیوں، توہین، تذلیل اور تشدد کا سامنا کرنا پڑرہا ہے. ڈاکٹرز نے سکیورٹی فورسز کا ڈاکٹرز کو مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر کے ضلع کولگام میںبھارتی فورسز اور عسکریت پسندوںکے مابین انکاؤنٹر میںدو عسکریت پسند مارے گئے ہیں. بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق آئی جی کشمیر نے بتایا ہے کہ پیر (25 مئی) کو صبح کے اوقات میں مزید پڑھیں