واشنگٹن: کشمیریوں کا مظاہرہ، خود ارادیت اور آزادی کے حق میں نعرے

بھارتی حکومت کی جانب سے آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ‌کئے جانے کے خلاف امریکہ میں‌مقیم کشمیریوں‌اور ان کے حامیوں‌نے سینکڑوں‌کی تعداد میں وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. کشمیری جھنڈے والے لال رنگ کا لباس پہنے اور ’جسٹس مزید پڑھیں

کشمیر: سرینگر میں چند گھنٹوں کی نرمی کے بعد پھر ’لاک ڈاؤن‘، کوئی پرتشدد واقعہ نہیں‌ہوا، پولیس

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن میں اتوار کو عیدالاضحیٰ سے ایک دن قبل کچھ دیر کے لیے نرمی کی گئی تاہم جلد ہی سرینگر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کو رکاوٹیں مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر اور لداخ 31اکتوبر کو باضابطہ تقسیم ہوجائینگے، طالبان کے بیان سمیت چند اہم اپ ڈیٹس

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر اور لداخ اکتیس اکتوبر کو دو الگ الگ بھارتی زیر انتظام علاقہ جات(یونین ٹیریٹریز) میں تقسیم ہو جائیں گے۔ بھارتی صدررامناتھ کووندکی جانب سے نو اگست بروز جمعہ جموں کشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019ء سے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششیں تاریخ کے آئینے میں: دونوں ملکوں کے مابین تین جنگیں بھی ہوئیں

بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے تنازعہ کشمیر کے لیے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ بھارتی لوک سبھا مزید پڑھیں

کشمیر: جھڑپوں میں 50 افراد زخمی ہو گئے، نماز جمعہ کے لیے کرفیو میں جز وقتی نرمی

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز سے مظاہرین کی جھڑپوں میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ وادی میں آج جمعے کی نماز کی ادائیگی کے لیے کرفیو میں نرمی بھی کی گئی ہے۔ بھارت مزید پڑھیں

پاکستان انڈیا دو طرفہ تجارت کا عمل معطل: ’کشمیر کی تحریک پہلی ترجیح، تجارت دوسرے نمبر پر‘

فرحت جاوید بی بی سی اردو ڈاٹ کام، مظفر آباد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کی خبر جب محمد رشید جیسے کئی مزدوروں تک پہنچی تو انہیں اندازہ ہو گیا تها کہ گهر کا چولها مزید پڑھیں

کیا آرٹیکل 370 بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کی ترقی میں رکاوٹ تھا۔۔۔۔۔؟ اعداد و شمار ملاحظہ کیجئے

اب جبکہ بی جے پی کے اتحاد میں قائم بھارتی حکومت نے بھارتی آئین کی دفعہ 370کی کامیابی سے تنسیخ کر لی ہے تو ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا مذکورہ آرٹیکل بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کی مزید پڑھیں

بھارتی آئین کے آرٹیکل370کی منسوخی: جموں کشمیر میں سنگ بازی کا پھر سے آغاز، دو ایام میں پچپن واقعات

بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کی منسوخی کے بعد وادی میں سنگ بازی کے واقعات میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے اور سٹیٹ سبجیکٹ سمیت دیگر امتیازی آئینی حاصلات دینے والے بھارتی آئین کے اس مزید پڑھیں

بھارتی آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف درخواست کی فوری سماعت سے انکار

بھارت کی سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواست پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس این وی رامنا کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں