پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین نے ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کی حمایت اور بھرپور شرکت کا اعلان کردیا

پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کیمپین (پی ٹی یو ڈی سی ) کی جانب سے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ کے شانہ بشانہ مارچ میں شریک ہونے کا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت کا سیکرٹریز پر تکنیکی مشیر تعینات کرنے کا فیصلہ، بیوروکریسی میں ہلچل

پاکستان کی وفاقی حکومت نے امریکی نظامِ حکومت میں انڈر سیکریٹری کی طرز پر وفاقی وزارتوں کے اعلیٰ عہدوں پر بہترین قابلیت کے حامل پیشہ ور افراد کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان عہدیداروں کو ’تکنیکی مشیر‘ کا نام مزید پڑھیں

نواز شریف نے سات ارب کے سکیورٹی بانڈزکی شرط مسترد کردی، علاج کےلئے بیرون ملک جانے سے انکار

سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے بیمار قائد میاں محمد نواز شریف نے حکومتی شرائط پر علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے سے انکار کردیا۔ سابق وزیراعظم نے طبی بنیاد پر باہر جانے کی حکومتی پیشکش اور 7 مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر کے ڈوڈا میں مسافر گاڑی حادثہ کا شکار، 16 افراد ہلاک ہو گئے

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں مسافر بس حادثہ کا شکار ہو کر گہری کھائی میں‌جا گری جس کے باعث پانچ خواتین اور تین بچوں سمیت سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں. جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہے، جس کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں

بھارتی زیر اتنظام جموں‌کشمیر میں انٹرنیٹ پر مسلسل پابندی کے خلاف صحافی سراپا احتجاج

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں مواصلاتی نظام خصوصا انٹرنیٹ پر مسلسل پابندی کے خلاف کشمیری صحافیوں نے احتجاج کیا۔ کشمیر میں پریس کلب کے صحن میں جمع ہوکر مقامی، ملکی و غیر ملکی صحافتی اداروں سے منسلک نامہ نگاروں نے مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس کل ہوگا

امریکی رکن کانگریس جیمز میک گووین کی صدارت میں امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس کل ہوگا جس میں کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ 14 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں کانگریس اراکین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کا پاکستانی زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان کی تمام جماعتوں پر مشتمل کانفرنس منعقد کرنیکا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌قائم قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس نے پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر اور گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتوں‌پر مشتمل آل پارٹیز کانفرنس منعقد کا اعلان کیا ہے. یہ اجلاس دو دسمبر مزید پڑھیں

ایران میں‌جمعہ خوفناک زلزلہ:‌متعدد ہلاکتیں، سیکڑوں‌زخمی، عمارتیں منہدم ہو گئیں

ایران میں جمعہ آٹھ نومبر کو علی الصبح آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ یہ زلزلہ ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان میں آیا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت پانچ اعشاریہ مزید پڑھیں

پاکستانی صوبہ کے پی کے میں‌تین ہزار سے زائد این جی اوز پرپابندی عائد کر دی گئی

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے دہشت گردوں کی مبینہ مالی مدد میں ملوث بعض غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے تین ہزار سے زائد ‘این جی اوز‘ پر پابندی مزید پڑھیں