فیس بک پر مخالف سٹیٹس لگانے پر نوجوان نے کزن کو گولیاں‌مارکر قتل کردیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقہ چوہنگ میں سوشل میڈیا سٹیس کے تنازعے پر فقیر حسین نامی ایک نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ تھانہ چوہنگ میں مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ مزید پڑھیں

بھارت کا فسانہ سیکولرازم

نعیمہ احمد مہجور (سینیئر صحافی) جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہندو مسلمان کے درمیان مذہب کی دیوار سن سنتالیس میں اچانک تعمیر ہوئی وہ حقیقت سے انحراف کی آڑ میں دراصل سچائی سے خوفزدہ ہیں اور دوسروں کو ’فیل گڈ مزید پڑھیں

جموں‌سرینگر قومی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے بند ہو گئی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے سرمائی اور گرمائی دارالحکومت کو ملانے والی قومی شاہراہ جموں‌سرینگر روڈ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے بند ہو گئی ہے. سیکڑوں گاڑیاں اور مال بردار ٹرک پھنس کر رہے گئے ہیں. مزید پڑھیں

پاکستان میں‌روزانہ دس سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جاتے ہیں، رپورٹ

پاکستان میں2017 کے مقابلے 2018 میں بچوں کے استحصال میں 11 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ملک میں روزانہ 10 سے زائد بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اعداد و شمار بچوں کے تحفظ کے لیے کام مزید پڑھیں

جموں میں بھارتی فیصلے کیخلاف احتجاج، وادی میں پابندیاں اور پبلک ٹرانسپورٹ فورسز کی تحویل میں‌رہی

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ بھارتی فیصلے کے خلاف ممکنہ احتجاج کو روکنے کےلئے جمعہ کو پابندیوں‌میں مزید سختی کر دی گئی تھی، جبکہ جموں میں‌بھارت فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. تشکیل نو بل کو فوری واپس لینے مزید پڑھیں

آئن سٹائن کی تھیوری کو چیلنج کرنے والے بھارتی ریاض داں کا انتقال

بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (پی ایم سی ایچ)میں 77 برس میں طویل علالت کے بعد عظیم ریاضی داں ڈاکٹر وششٹھ نارائن سنگھ کا 14 نومبر 2019 کو انتقال ہوگیا۔ ممتاز ریاضی داں مزید پڑھیں