بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتی آلودگی کے پیش نظر مصنوعی آکسیجن فروخت کی جارہی ہے۔ دہلی کے سلیکٹ سٹی واک مال میں ‘آکسی پیور’ نامی کمپنی 299 روپے میں 15 منٹ تک آکسیجن کے ذریعہ خالص ہوا فراہم کر مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتی آلودگی کے پیش نظر مصنوعی آکسیجن فروخت کی جارہی ہے۔ دہلی کے سلیکٹ سٹی واک مال میں ‘آکسی پیور’ نامی کمپنی 299 روپے میں 15 منٹ تک آکسیجن کے ذریعہ خالص ہوا فراہم کر مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چار ہفتوں کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے جبکہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا بھی حکم دے دیا ہے. ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس کارروائی کے نتیجے میںسرکاری گاڑی سے شراب برآمد کرکے دو سرکاری ڈرائیوروںکو گرفتار جبکہ گاڑی ضبط کر لی گئی ہے، ایک دوسری کارروائی میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستانی زیرانتظام جموںکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میںمحکمہ تعلیم کو مرحلہ وار پرائیویٹائز کرنے کے سلسلہ میںبل پیش کے جانے پر سرکاری معلمین نے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے. اساتذہ نے ایک پمفلٹ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا مزید پڑھیں
بھارتی عدالت نے غداری کیس میں شہلا رشید کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کو مسترد کرتے ہوئے پولیس کو پابند کیا ہے کہ وہ انکی گرفتاری سے دس روز قبل نوٹس گرفتاری دے. جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کی مزید پڑھیں
بھارت کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے تینوں سابق وزرائے اعلی کو نظربند رکھنا چاہئے اگر اس سے وادی کشمیر میں امن و امان برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ بھارتی زیر مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر کی پولیس نے ضلع بارہ مولہ کے قصبہ سوپور میں 5 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کاروائی کے دوران قصبہ سوپور میں 5 افرادکو گرفتار کیا مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دو ایام کے لیے اپنی تمام سرکاری اور سیاسی مصروفیات ترک کردی ہیں۔ہفتے اور اتوار کو عمران خان اپنا سارا وقت فیملی کے ساتھ گزاریں گے. نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں
سعودی عرب نے عامل(لیبر) ویزا ختم کئے جانے سے متعلق اطلاعات پروضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے سختی سے تردیدکردی ہے. وزارت محنت و سماجی بہبود نے عامل (لیبر) کاویزا ختم کیے جانے کی اطلاعات کے حوالے سے وضاحت جاری کی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ کارروائی ان رہنماؤںکے توہین آمیز زبان استعمال کرنے کی وجہ سے کی جائیگی. وزیراعظم عمران مزید پڑھیں