جرمنی میں اپنے بچوں سمیت سوتیلے اور رشتہ داروں کے بچوں کےساتھ جنسی زیادتی کے بعد ان کی ویڈیوز کا کاروبار کرنے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان اپنے بچوں، سوتیلے بچوںاور قریبی رشتہ داروںکے مزید پڑھیں
جرمنی میں اپنے بچوں سمیت سوتیلے اور رشتہ داروں کے بچوں کےساتھ جنسی زیادتی کے بعد ان کی ویڈیوز کا کاروبار کرنے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان اپنے بچوں، سوتیلے بچوںاور قریبی رشتہ داروںکے مزید پڑھیں
ترک حکومت کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایتھنز حکومت نے قریب 60 ہزار پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملک بدر کر کے ترکی بھیجا۔ یونانی حکام نے ان افراد کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ نہیں لیا مزید پڑھیں
پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت سے صوبے میں موجود 7 حراستی مراکز کا ریکارڈ طلب کرلیا اور مراکز میں قید کسی شخص کو ہٹانے یا کہیں اور منتقل نہ کرنے سے متعلق خبردار بھی کیا ہے۔ مزید پڑھیں
یورپ میں ڈس انفارمیشن واچ ڈاگ نے بھارت کے سفارتی مفادات کو فروغ دینے والے جعلی میڈیا اداروں کے گٹھ جوڑ کا پول کھول دیا ہے۔ انگریزی جریدے ڈان کے مطابق یورپی یونین کی ایک غیر سرکاری تنظیم ڈس انفو مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں متعدد تحقیقات کو بند کرنے اور نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست آندھراپردیش میں بیرون ملک جانے والی خاتون سے رقم اینٹھنے کے لئے شوہر نے بچوں کو ماراپیٹا اور ویڈیو اپنی بیوی کو بھیج دی۔باپ نے اپنے نابالغ بچیوں کو بھیک مانگنے کے لئے بھی مجبور کیا۔ ساؤتھ مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال اور غیر یقینی صورتحال کے سبب ہر برس کشمیر آنے والے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے۔شہرہ آفاق سیاحتی مقامات پہلگام، گلمرگ، اور سونہ مرگ میں مزید پڑھیں
پاکستانی زیرانتظام جموںکشمیر میںپلاسٹک کے شاپنگ بیگز پر پابندی عائد کرتے ہوئے ڈیلران کو پانچ کلوگرام سے زائد وزن کےلئے استعمال ہونے والے تمام پلاسٹگ شاپنگ بیگز ایک ماہ کے اندر ختم کرنے کی مہلت دے دی ہے، ایک ماہ مزید پڑھیں
صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میںپابندیوںاور لاک ڈاؤن کے سو ایام پورے ہونے پر ویڈیوز کی ایک سیریز جاری کی ہے. آر ایس ایف نے جموںکشمیر میںصحافیوںکو درپیش مشکلات مزید پڑھیں
چین کے ایک سائنسدان نے امریکی پیٹرولیم کمپنی کی ’نیکسٹ جنریشن بیٹری ٹیکنالوجی‘ چرانے کا اعتراف کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہانگ جن تان نامی 35 سالہ چین کے شہری جو امریکہ کے مستقل قانونی مزید پڑھیں