کنٹرول لائن پر فائرنگ: نیلم سیکٹر میں ایک نوجوان ہلاک، دونوں اطراف گیارہ سے زائد شہری زخمی، راجوری میں بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ، بھارتی فوجی اہلکار سمیت پاکستانی کشمیر کا ایک نوجوان ہلاک، دونوں اطراف خاتون اور بچوں سمیت گیارہ سے زائد شہری زخمی، ایک گھر مکمل تباہ مزید پڑھیں

نائیجیریا: بوکو حرام کے شدت پسندوں کا جنازے پر حملہ، 65 افراد ہلاک

نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق شدت پسندوں نے ہفتے کو نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست مزید پڑھیں

سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کل 31 جولائی کو سرکاری سطح‌پرمنائی جا رہی ہے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی 24 اکتوبر 1947ء کو قائم ہونے والی آزاد حکومت کے بانی صدر سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کل 31 جولائی کو سرکاری سطح پر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے. برسی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں فوجی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، کم از کم 18 افراد ہلاک، 12 زخمی ہو گئے

راولپنڈی میں پیر اور منگل کی شب فوجی طیارے کے حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں پانچ فوجی اور 13 شہری شامل ہیں جبکہ 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں 100سے زائد تاریخی مقامات، حکومتی توجہ سیاحت کو نئی مہمیز دے سکتی ہے

دانش ارشاد پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں غیر ملکی سیاحوں کوجانے کے لئے وزارت داخلہ حکومت پاکستان سے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔جس کے بعد بین مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ: دو سال، 71 ٹیسٹ میچوں پر محیط ٹورنامنٹ کا آغاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یا آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا باقاعدہ آغاز یکم اگست 2019 سے ہوگا جس میں نو ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا، بنگلا دیش، مزید پڑھیں