محسن عباس حیدر کی اہلیہ کا شوہر پر تشدد کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا۔ فاطمہ سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر پر مار پیٹ کرنے مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر پاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، ایک پاکستانی فوجی جاں‌بحق، پانچ سویلین زخمی

کنٹرول لائن پرپاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں‌پاک فوج کا ایک جوان ہلاک، جبکہ کنٹرول لائن کے دونوں‌اطراف خواتین سمیت پانچ سویلین شہری زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌ایک پنچائت ممبرمبینہ طورطور پر مزید پڑھیں

غریب ممالک ہی کرپٹ کیوں ہیں؟

فاروق سلہریا ”کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2018ء“ کے عنوان سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اس سال بدعنوان ترین اور شفاف ترین ممالک کی جو فہرست جاری کی ہے اس کے مطابق دس شفاف ترین ممالک مندرجہ ذیل ہیں: (1) ڈنمارک (2) نیوزی مزید پڑھیں

جب نظام ہی متروک ہو !

لال خان تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی نظام تاریخی طور پر متروک ہوجائے تو اسکے سیاسی ڈھانچے شدید تضادات اور تصادموں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں نیچے سے کوئی بڑی بغاوت نہ بھی ہو رہی ہو مزید پڑھیں

چاند پر انسانی قدم کو نصف صدی مکمل: ’بغیر ہوا لہراتا امریکی پرچم اور ستاروں سے عاری آسمان جیسے جعلی مفروضے‘

جولائی 1969 میں جب چاند کی سرزمین پر انسان نے پہلی مرتبہ قدم رکھا تو یہ منظر دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھا تھا، لیکن آج بھی دنیا میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جن کا اصرار مزید پڑھیں

خلیج میں بڑھتی کشیدگی: امریکا کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا نے خلیج میں ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد سعودی عرب میں فوجی اہلکاروں اور وسائل کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کا مزید پڑھیں