پاکستانی کشمیر: مزید 26 افراد میں‌وائرس کی تصدیق، مجموعی تعداد 197 ہو گئی

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید26افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ تین کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور235افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے آنے مزید پڑھیں

‌18 مئی کومختلف اضلاع میں‌کروڑوں‌کے تعمیراتی ٹینڈرکھولے جائینگے، سرکاری ملازمین دعویدار

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌لاک ڈاؤن میں‌سختی کا اطلاق اٹھارہ مئی کی رات بارہ بجے ہو گا. جبکہ اٹھارہ مئی کی ہی صبح مظفرآباد ، باغ سمیت مختلف اضلاع میں‌کروڑوں‌روپے کے تعمیراتی ٹینڈر کھولے جائیں‌گے. باغ کے کنٹریکٹرز کا مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌مالیاتی اختیار استعمال کرنے کیلئے CBRایکٹ کثرت رائے سے منظور

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیرکی قانون ساز اسمبلی نے مسودہ قانون”آزادجموں وکشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو ایکٹ 2020“ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ جمعرات کے روزمنعقدہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون سردار فاروق احمد طاہر نے مجلس مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: مزید چار افراد میں‌کورونا کی تصدیق، کل تعداد 95 ہو گئی

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید04افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ 166نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے02 کا تعلق ضلع مظفرآباد، مزید پڑھیں

کاروباری اوقات کار میں‌اضافہ: حفاظتی تدابیر نظر انداز، شہر خریداروں‌سے بھر گئے

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے نافذ کردہ ہیلتھ ایمرجنسی میں‌مزید نرمی کرتے ہوئے کاروباری اوقات کار کو صبح پانچ بجے سے شام چار بجے تک بڑھا دیا گیا ہے. لاک ڈاؤن میں‌نرمی مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌3 نئے کورونا کیسز کی تصدیق، 1 راولاکوٹ جبکہ 2 باغ کے رہائشی

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید3افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ کرونا کا ایک اور مریض صحت یا ب ہو گیااور 208نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: مزید 2 افراد کورونا مثبت، کل تعداد102 ہو گئی، ایک ہلاکت

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید2افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ 102نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے ایک کا مزید پڑھیں

کھیل سے کھلواڑ: مشتاق منہاس نے کرکٹ کھلاڑی کو ہاکی کوچ تعینات کر دیا

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌محکمہ سپورٹس میں‌ہاکی کے کوچ کی خالی آسامی پر کرکٹ کے کھلاڑی کو تعینات کر دیا گیا ہے. جس کا تعلق باغ سے ہے اور وزیرحکومت مشتاق منہاس کا قریبی عزیز ہے. لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز کی تشخیص، کل تعداد 86 ہو گئی

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران07افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن کا تعلق مظفرآباد سے ہے۔112نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں اب مزید پڑھیں

بھارت اب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا موسم بھی بتانے لگا

بھارت کے محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اپنے روزانہ کے بلیٹن میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اورگلگت بلتستان کے موسم کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے موسم مزید پڑھیں