بھارت: محکمہ اطلاعات کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل سے مظاہرین کےساتھ اظہار یکجہتی

بھارتی حکومت کے سرکاری محکمہ اطلاعات کے ملازمین بھی سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ سے دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔ پریس انفارمیشن بیورو نے اس کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ کئے گئے ذاتی ٹوئٹ پر ناراضگی مزید پڑھیں

رہبر کمیٹی نے ملک بھر کی شاہراہوں پر جاری دھرنے ختم کرنیکا اعلان کردیا

پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے ملک بھر میں شاہراہوں اور سڑکوں پر جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی نے مزید پڑھیں

مظفرآباد میں‌پولیس گردی کے خلاف پی این اے کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے، جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میں‌ہونیوالے ریاستی تشدد اور پولیس گردی کے خلاف ریاست کے مختلف شہروں، راولپنڈی سمیت بیرون ملک احتجاجی مظاہروں‌کا انعقاد کیاگیا. مظاہرین نے پولیس گردی کی شدید مزید پڑھیں

وزیراعظم سے مذاکرات کے بعد اسیران رہا، پولیس گردی کے خلاف 24 اکتوبر کو ریاست گیر احتجاج ہونگے

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ساتھ پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد کی ملاقات کے بعد مظفرآباد میں‌عوامی احتجاجی مارچ کے شرکاء اورپولیس کے درمیان تصادم کے مزید پڑھیں

پی این اے کے مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، مظفرآباد میدان جنگ میں تبدیل

پی این اے کے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، دارالحکومت مظفرآباد میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے. کارکنان اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف مارچ کرنا چاہتے تھے، پولیس نے انہیں‌روکنے کےلئے لاٹھی چارج شروع کر دیا، جس مزید پڑھیں

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں کشمیریوں‌کا احتجاج، وزیراعظم و دیگرکو خطاب سے روک دیا گیا

تنویر اعظم (نامہ نگار روزنامہ مجادلہ) لندن میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاؤن کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا اور احتجاجاً انڈوں اور ٹماٹروں کی بوچھاڑ مزید پڑھیں

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کا آغاز، ریاست گیر مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت

رپورٹ: حارث قدیر پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں پر مشتمل جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ”جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کا آغاز کر دیا گیا ہے، چھبیس اگست پیر کے روز مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں محکمہ جات کی نجکاری کا منصوبہ: ملازم رہنماؤں کی جبری برطرفیاں شروع، تنظیموں نے دفاتر کی تالا بندی کا اعلان کردیا

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے سرکاری محکمہ جات کی نجکاری کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر سب سے زیادہ ریونیو پیدا کرنے والے دو محکمہ جات کی نجکاری مزید پڑھیں

فرائض میں مبینہ غفلت: ڈی آئی جی پولیس پونچھ، کمشنر پونچھ، ڈپٹی کمشنر باغ اور ایس ایس پی باغ او ایس ڈی،دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے مبینہ طورپر فرائض میں غفلت برتنے پر پونچھ کے ڈویژنل سطح کے چار انتظامی و پولیس افسران کواو ایس ڈی کر دیا ہے۔ جبکہ گھوڑی کیر چھپریاں روڈ کی تعمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں