لندن: نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج

رپورٹ:‌تنویر اعظم جموں‌کمشیر نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں‌بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا، یہ احتجاجی مظاہرہ مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے سلسلہ میں‌منعقد کیا مزید پڑھیں

گیارہ فروری کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھرپور قوت کا مظاہرہ کرینگے، خواجہ حسن محمود و دیگر

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر و مرکزی رہنما نیشنل عوامی پارٹی خواجہ حسن محمود، سردار الطاف اور مشتاق احمد نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے مزید پڑھیں

برطانیہ: لیبر لیڈرجیرمی کاربائن کا ٹیوشن فیسیں اور آفاقی قرضے ختم کرنے کا اعلان

تحریر: ایلیسا مینینڈیز (ترجمہ :مجادلہ ڈیسک) جیریمی کوربین نے کئی دہائیوں بعد ملک کے سب سے ریڈیکل انتخابی منشور کو جاری کیا ہے ، جس میں یونیورسل کریڈٹ اور یونیورسٹی ٹیوشن فیسوں کو ختم کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ: حزب اقتدار ٹوری پارٹی کی بجٹ کٹوتی پالیسیوں نے 1لاکھ بیس ہزار نفوس کی جان لے لی، رپورٹ

برطانیہ کی حکومتی جماعت کنزرویٹو (قدامت پسند) پارٹی پر کفایت شعاری کی پالیسیوں کے ذریعے “معاشی قتل” کا الزام عائد کیا گیا ہے ،ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بجٹ کٹوتی کی پالیسیوں کی وجہ سے 120،000 مزید پڑھیں

لندن: 27 اکتوبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں‌کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے برطانیہ کے کشمیری مظاہرین پر 27 اکتوبر 2019 کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس روزبرطانیہ سے ہزاروں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف ایک بڑے احتجاج کا اعلان کر مزید پڑھیں

لندن کے میئر صادق خان نے بھارت مخالف کشمیری مظاہرہ رکوانے کےلئے تحریک کر دی

برطانیہ کے شہر لندن کے پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں لندن میں دیوالی کے موقعے پر انڈیا مخالف مارچ کے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مارچ روکنے کی تحریک کر دی ہے۔ صادق مزید پڑھیں

نائلہ خانین کی برسی کے موقع پر لندن میں‌تقریب، خدمات پر خراج عقیدت پیش

رپورٹ: تنویر اعظم متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی سابق سینئر وائس چیئرپرسن محترمہ نائلہ خانین کی برسی کے موقع پر لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے شرکاء نے آغاز میں محترمہ کی یاد میں ایک منٹ مزید پڑھیں

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں کشمیریوں‌کا احتجاج، وزیراعظم و دیگرکو خطاب سے روک دیا گیا

تنویر اعظم (نامہ نگار روزنامہ مجادلہ) لندن میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاؤن کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا اور احتجاجاً انڈوں اور ٹماٹروں کی بوچھاڑ مزید پڑھیں