فاروق حیدرنے سازش سے پردہ اٹھایا، معاہدہ کراچی کے خاتمے کا مطالبہ خوش آئند ہے، صابر کشمیری ایڈووکیٹ

چیئرمین جے کے ایل ایف (رؤف) اور ڈسٹرکٹ بار راولاکوٹ کے سابق صدر سردار صابر کشمیری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے آخری وزیراعظم ہونے کا بیان دے کر اس سازش سے پردہ اٹھایا مزید پڑھیں

طلبہ یکجہتی مارچ منتظمین کے خلاف مقدمات درج، چیئرمین لبریشن فرنٹ، ایمنسٹی انٹرنیشنل و دیگر کی مذمت

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل،جموں‌کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماؤں‌کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں‌نے نے پاکستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلبہ مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا دسمبر سے مارچ تک عوامی رابطہ مہم اور ریاست گیر جلسوں‌کا اعلان

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ نے ریاست جموں‌کشمیر کی وحدت ، چار اور چوبیس اکتوبر کی حکومت کی اعلامیہ کے مطابق بحالی، تعلیم، صحت اور دیگر شعبہ جات کی نجکاری کے خاتمے اور دیگر عوامی مسائل کے حل کےلئے عوامی رابطہ مہم مزید پڑھیں

جے کے ایل ایف نے 14 نومبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ملتوی کرنیکا اعلان کردیا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے 14نومبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لانگ مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کے نتیجے میں پیدا مزید پڑھیں

یاسین ملک اور دیگر کے خلاف پاکستان سے مالی معاونت کے مقدمہ میں چارج شیٹ داخل، آئندہ سماعت 7 نومبر کو ہوگی

بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک اور دیگر علیحدگی پسند رہنماؤں، مسرت عالم ، شبیر شاہ اور آسیہ اندرابی کے خلاف شدت پسندوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے، یونیورسٹی گراؤنڈ میں‌انقلابی ترانوں کی گونج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کال پر اسمبلی سیکرٹریٹ مظفرآباد کی طرف احتجاج مارچ کے انعقاد کےلئے تمام اضلاع سے کارکنان کے قافلے دارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے ہیں. ہزاروں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو رائے شماری کیلئے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دیکر دھرنا موخر، پاکستان واحد وکیل ہے، فاروق حیدر کا خطاب

قوم پرست تنظیم جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام فریڈم مارچ کے بعد سرینگر روڈ پر چناری سے چند کلومیٹر آگے گیارہ روز سے جاری دھرنا چھ ماہ کےلئے موخر کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. مزید پڑھیں

تین دن کی ڈیڈ لائن: ساٹھ سالہ بزرگ کنٹرول لائن روندنے کے قافلہ میں‌آگے ہونگے

قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن (یاسین ملک) کی کال پر بھمبر سے سری نگر براستہ چکوٹھی آزادی مارچ کے شرکاء و قائدین نے انتظامیہ اور حکومت کو مطالبات پورے کرنے کےلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔دھرنا قائدین مزید پڑھیں

فاروق حیدر نے شاہ محمود سے لبریشن فرنٹ کے مطالبات پورے کرنیکی تحریری اپیل کر دی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر نے قوم پرست جماعت لبریشن فرنٹ کے فریڈم مارچ اور سرینگر روڈ پر دھرنا کے دوران مطالبات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ اکو خط تحریر کر تے ہوئے اقوام مزید پڑھیں