زمینی حقائق یہ ہیں کہ مسئلہ جموں کشمیر حل ہو چکا جو علاقہ جس کے پاس ہے وہ اس کا۔ خواب یہ ہیں کہ 1947کی ریاست جموں کشمیر کی وحدت بحال ہو،اہل جموں کشمیر کو ان کی خواہشات کے مطابق مزید پڑھیں
زمینی حقائق یہ ہیں کہ مسئلہ جموں کشمیر حل ہو چکا جو علاقہ جس کے پاس ہے وہ اس کا۔ خواب یہ ہیں کہ 1947کی ریاست جموں کشمیر کی وحدت بحال ہو،اہل جموں کشمیر کو ان کی خواہشات کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی عدالت عظمیٰ میں وزارت امور کشمیر کی جانب سے عدالت العالیہ کے ایک فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے نہ صرف عدالت العالیہ کی وزارت امور کشمیر سے متعلق کیس سماعت کرنے مزید پڑھیں
رواں ماہ کی چھبیس تاریخکو پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میںبننے والے کوہالہ ہائیڈروپراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد کے مقام پر طے پایا جس کا مسودہ ظاہر نہیںکیا گیا تھا. تاہم منگل کے روز حکومتی ذرائع مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میںعلیحدگی پسند سمجھی جانیوالی سیاسی قیادت پر مشتمل آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نےحریت کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے. انکی جانب سے جاری کردہ آڈیوپیغام اور دو مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میںقائم ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) راولاکوٹ کے انچارج پرنسپل کو تبدیل کروانے کےلئے خصوصی نشست بھی منتخب ممبر اسمبلی عبدالرشید ترابی متحرک ہیں. جسمانی طور پر معذور انچارج پرنسپل نے اپنی جائے تعیناتی مزید پڑھیں
سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ اور کویت فنڈ(ایس ایف ڈی اور کے یو) کے تعاون سے تعمیر ہونے والے اے جے کے یونیورسٹی کے چھوٹا گلہ کیمپس(جو اب جامعہ پونچھ کا چھوٹا گلہ کیمپس ڈکلیئر ہو چکا ہے) کی تعمیرات کا کام مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید24 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی اور 02افراد کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی جبکہ122نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے اور02کرونا مزید پڑھیں
شفقت راجہ متنازعہ ریاست جموں کشمیر و لداخ کے پاکستانی زیر انتظام حصہ”آزادجموں وکشمیر یا آزادکشمیر“کا آئینی و انتظامی ڈھانچہ ہمیشہ ہی سے ایک نازک موضوع رہا ہے جسے دراصل حکومت پاکستان اور ”حکومت آزادکشمیر“ کے درمیان 1949میں طے پانے مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی حکومت نے پوسٹ بجٹ تفصیلات جاری کر دی ہیں. سرکاری طورپر جاری کی گئی پریس ریلیز میں بجٹ کے نمایاںخدو خال کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں. پریس ریلیز کے مطابق بجٹ کا حجم1کھرب39ارب50کروڑ روپے مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیرکی حکومت نے مالی سال 2020-21 کےلئے 139ارب50 کروڑ روپے حجم کا بجٹ اسمبلی میںپیش کر دیا ہے. 115 ارب غیر ترقیاتی جبکہ 24 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کی مد میںتجویز کئے گئے ہیں. نظر مزید پڑھیں