پاکستانی کشمیر:‌نماز عید کھلی جگہوں پر ہوگی، گلے ملنے پر پابندی عائد

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کےپیش نظر اس مرتبہ عید الفطر کی نماز مساجد کے علاوہ کھلی جگہوں‌پر ادا کی جائیگی. عیدالفطر کی نماز کے بعد ایک دوسرے سے عید ملنے مزید پڑھیں

کاروباری اوقات کار میں‌اضافہ: حفاظتی تدابیر نظر انداز، شہر خریداروں‌سے بھر گئے

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے نافذ کردہ ہیلتھ ایمرجنسی میں‌مزید نرمی کرتے ہوئے کاروباری اوقات کار کو صبح پانچ بجے سے شام چار بجے تک بڑھا دیا گیا ہے. لاک ڈاؤن میں‌نرمی مزید پڑھیں

قوم پرست رہنما عارف شاہد کی ساتویں‌برسی، قاتلوں‌کی گرفتاری کا مطالبہ

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے قوم پرست رہنما عارف شاہد کے قتل کو سات سال گزر گئے ہیں. برطانیہ میں‌مقیم کشمیری سیاسی و سماجی شخصیات عثمان کیانی، تنویر اعظم، ذوالفقار احمد، خالد چغتائی، آفتاب احمد ریحان، قمر ضیاء، عبدالسلام کیانی، مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی کو لوکل گورنمنٹ کے حوالے کرنے کے حکومتی منصوبہ کےخلاف محکمہ خوراک کے ملازمین صف آراء

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں فوڈ اتھارٹی کو لوکل گورنمنٹ کے حوالے کرنے اور بتدریج محکمہ خوراک کو ختم کئے جانے کی پالیسی کے خلاف محکمہ خوراک کے ملازمین نے صف بندی شروع کر دی ہے۔ محکمہ خوراک مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: آٹھ مقامات پر یوم مزدور کی علامتی تقریبات کا انعقاد

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں آٹھ مقامات پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر علامتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مزید پڑھیں

نجی تعلیمی ادارے: فیسیں وصول ہو گئیں لیکن تنخواہیں ادا نہ ہو سکیں، کئی گھروں میں‌فاقے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں موجود سیکڑوں‌نجی تعلیمی اداروں‌نے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیں‌تو پوری وصول کر لی ہیں‌لیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوں‌کی ادائیگی نہیں‌کی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروں‌میں فاقوں‌تک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں

سرکاری امداد: فہرستوں کی تیاری سیاسی رہنماؤں کے سپرد، دیہاتوں اور جماعتوں کا کوٹہ مقرر

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت کی جانب سے غریب عوام کی مالی امداد کیلئے فہرستیں مرتب کرنے کاکام پٹواریوں اورتحصیلداروں نے مقامی سیاسی رہنماؤں کے حوالے کر دیا ہے۔ راولاکوٹ میں تحصیلدارسیماب اسلم نے مقامی سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں‌لاک ڈاؤن: خلاف ورزی کرنیوالے درجنوں‌گرفتار، متاثرین کی مدد کےلئے شہری متحرک

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میں‌کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کےلئے مکمل لاک ڈاؤن پانچویں روز میں‌داخل ہو چکا ہے. پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ، ٹیکسی سمیت تمام تر دفاتر کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا مزید پڑھیں

راولاکوٹ: پسند کی شادی کرنیوالا طالبعلم رہنما اہلیہ کے ہمراہ پولیس کی حفاظتی تحویل میں

راولاکوٹ کی ایک مقامی عدالت نے پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کی حفاظتی تحویل میں‌رکھنے کا حکم دے دیا ہے. اکثریتی قبیلے کے افراد جوڈیشل کمپلیکس راولاکوٹ کے باہر کثیر تعداد میں‌موجود تھے، مزید پڑھیں