منی پور کے رہنماؤں‌کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان، لندن میں‌جلاوطن حکومت قائم

بھارتی ریاست منی پور کے بادشاہ لیشیمبہ سنجاوبا کے نمائندوں نے منی پور اسٹیٹ کونسل تشکیل دیتے ہوئے ہندوستان سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ جلاوطن حکومت وسطی لندن برطانیہ میں مقیم ہو گی. یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ، مزید پڑھیں

داعش سربراہ ابو بکر البغدادی امریکی فورسزکے حملہ میں‌ہلاک

داعش یا اسلامک اسٹیٹ کے سربراہ ابو بکر البغداری امریکی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہو گئے ہیں. بعض رپورٹس کے مطابق بغدادی امریکی اسپیشل فورسز کی کارروائی میں مارے گئے لیکن امریکی حکام نے ابھی اس بات کی باضابطہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سبسکرپشن کینسل کردی: وائٹ ہاؤس میں‌اب نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نہیں‌جائینگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے دو سب سے بڑے اخبارات نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کا وائٹ ہاؤس میں‌داخلہ بند کر دیا. اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ دو سب سے بڑے اخبارات مزید پڑھیں

لندن: 27 اکتوبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں‌کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے برطانیہ کے کشمیری مظاہرین پر 27 اکتوبر 2019 کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس روزبرطانیہ سے ہزاروں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف ایک بڑے احتجاج کا اعلان کر مزید پڑھیں

بھارتی فورسز میں‌خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف احتجاجأ پیراملٹری فورس کی خاتون آفیسر مستعفی

بھارتی فورسز میں‌خواتین کو جنسی خواہشات پوری کرنے کےلئے بھرتی کرنے اور انکے جنسی استحصال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پیرا ملٹری فورس کی ڈپٹی کمانڈنٹ کرونا جیت کور نے فورس سے استعفیٰ دے دیا ہے. بھارتی نشریاتی ادارے پی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: استاد پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی نصرت جہاں رفیع کے قتل کے جرم میں 16 افراد کو سزائے موت

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نصرت جہاں رفیع نامی لڑکی کو تیل چھڑک کر زندہ جلا دینے کے الزام میں 16 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔ 19 سالہ نصرت کا تعلق ڈھاکہ سے 160 کلومیٹر دور جنوب مزید پڑھیں

دنیا بھر میں‌نیو لبرل حکمرانوں‌کے خلاف احتجاجی مظاہرے، کروڑوں لوگ سڑکوں‌پر

گذشتہ روز چلی میں عام ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ اس سے قبل ہفتہ وار تعطیل کے دوران پورا ملک ہنگاموں کی لپیٹ میں تھا۔ لوگ انڈر گراؤنڈ ٹرین کے کرایوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ: بلغاریہ سے آنیوالے ٹرک سے انتالیس تارکین وطن کی لاشیں برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا

برطانیہ میں‌ ایک ٹرک سے انتالیس لوگوں کی لاشیں‌برآمد ہونے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو حراست میں‌لے لیا گیا ہے. یہ ٹرک برطانوی شمال مشرقی علاقہ ایسکس میں‌موجود تھا، جبکہ ممکنہ طور پر یورپی ملک بلغاریہ سے برطانیہ آیا تھا. مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں‌سنسرشپ کے خلاف احتجاج، اخبارات کے سرورق کالے شائع کئے گئے

آسٹریلیا کے تمام اخباروں نے میڈیا پر پابندیوں کی مخالفت میں پیر کو اپنے سر ورق کو خالی چھاپ‌کر یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ مخالفت نیشنل سکیورٹی قوانین اور پریس کی آزادی کی پامالی کے خلاف ہے۔ دی آسٹریلین، مزید پڑھیں

سیاٹل کی پہلی سوشلسٹ کونسلر کو ہرانے کیلئے ایمازون نے 1.45 ملین ڈالر لگا دیے!

تحریر: فاروق سلہریا چھ سال پہلے جب بھارتی نژاد امریکی مارکسٹ، کشاما سوانت، سیاٹل سٹی کونسل کی رکن منتخب ہوئی تھیں تو دنیا بھر بالخصوص بھارت میں اس خبر کو دلچسپی سے پڑھا گیا۔ بھارت میں میڈیا کو صرف ان مزید پڑھیں