لاطینی امریکہ کے ملک چلی میںمیٹرو کرایوںمیںاضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروںنے پر تشدد تحریک کا رخ اختیار کر لیا، پر تشدد مظاہروںکے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ میٹر سٹیشن اور ٹرینوںسمیت بسوں، گاڑیوںاور دیگر املاک کو آگ لگا مزید پڑھیں
لاطینی امریکہ کے ملک چلی میںمیٹرو کرایوںمیںاضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروںنے پر تشدد تحریک کا رخ اختیار کر لیا، پر تشدد مظاہروںکے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ میٹر سٹیشن اور ٹرینوںسمیت بسوں، گاڑیوںاور دیگر املاک کو آگ لگا مزید پڑھیں
سپین کے کاتالونیہ خطے میں پانچویں روز بھی احتجاج جاری ہے جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ کاتالونیہ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو لاکھوں افراد نے آزادی کے جھنڈے لہرائے اور ’سیاسی قیدیوں کے مزید پڑھیں
عالمی ادارے یونیسیف کی بدھ کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں میں 69 فیصد اموات کی وجہ غذائی قلت ہے۔ یونیسیف نے بچوں کی غذائیت سے متعلق 20 سال پہلے مزید پڑھیں
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں حملے کے باعث کم سے کم 62 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدوں کے مطابق دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس سے مزید پڑھیں
امریکی نائب صدر مائیک پینس کا کہنا ہے کہ کردوں کی فورسز کے شمال مشرقی شام سے نکلنے کے لیے ترکی پانچ روز کے سیز فائر پر راضی ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ترکی مزید پڑھیں
امریکہ، برطانیہ اور جنوبی کوریا کے حکام نے مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 23 چھوٹے بچے بازیاب، دس لاکھ سے زائد بٹ کوئن ایڈریس برآمد کر لئے ہیں. مزید پڑھیں
مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس حادثہ کا شکار ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں35 زائرین ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں. سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مدینہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں
آج سولہ اکتوبر کو دنیا بھر میںخوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میںہر سال 80 کروڑ سے زائد افراد بھوکا پیٹ رہنے پرمجبور ہوتے ہیں. بھوکے رہنے مزید پڑھیں
معاشیات کا نوبل انعام جیتنے والے بھارتی نژاد امریکی اکانومسٹ ابھیجیت بنرجی کا کہنا ہے کہ ہندوستانی معیشت ڈگمگائی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی دستیاب اعداد وشمار یہ بھروسہ نہیں دلاتے ہیں کہ ملک کی معیشت میں جلد اصلاح مزید پڑھیں
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر اور بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 میں ترامیم پر ملائیشیا کی جانب سے مذمت کے بعد انڈیا اور ملائیشیا کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو تجارتی مزید پڑھیں