شام کے سرحدی علاقوں میں ترک فوجی کارروائیاں: انتیس کرد جنگجو، دس شہری ہلاک

شام میں تشدد کی صورت حال پر نظر رکھنے والی برطانوی تنظیم ‘سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس’ کے مطابق ترک فوج کی شام میں کردوں کے خلاف کارروائی کے دوران اب تک 29 جنگجو اور 10 شہری ہلاک ہو چکے مزید پڑھیں

رکن ممالک کی عدم ادائیگی: اقوام متحدہ میں‌بجٹ کٹوتیوں‌پر عمل شروع، تنخواہیں بند

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی جانب سے سالانہ فنڈ کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے تنخواہوں سمیت دیگر ادائیگیوں کےلئے رقم نہ ہونے کے باعث بجٹ کٹوتیوں‌کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم رکن ممالک سے فنڈز کی اجرائیگی مزید پڑھیں

چین کا جموں‌کشمیر میں یکطرفہ تبدیلیوں‌کا مخالف موقف، بھارت کا سخت رد عمل

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حالیہ چینی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا تھا کہ چین ایسے یک طرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی کشمیر پر تشویش برقرار:‌ کشمیر سے اہلکاروں کی معلومات کا انتظار

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان نےکشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں اقوام متحدہ ایجنسی کے کچھ اہلکار کشمیر میں کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ چیف کے ترجمان اسٹیفن مزید پڑھیں

مہاتیر محمدکشمیر سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب پرقائم: کسی ملک کی طرفداری نہیں کی

ملائشیا کے وزیر ِاعظم مہاتیر محمد نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس میں اپنے خطاب میں جموں و کشمیرسے متعلق اپنی کی گئی گفتگو کا ایک بار پھر دفاع کیا ہے۔ ملائشیاکی پارلیمنٹ میں نشست مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے امریکی رکن پارلیمان کو کشمیر جانے سے روک دیا

جموں و کشمیر کے حالات پر اپنی کھلی رائے رکھنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اہم امریکی رکن پارلیامان کریس وان ہولن اپنی آنکھوں سے کشمیر کے حالات دیکھنے کے لئے وہاں جانا چاہتے تھے۔حالانکہ ،ہندوستانی حکومت نے انہیں وہاں مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں‌بائیس اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائیگا

امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین براڈ شرمین نے اپنے مزید پڑھیں