آسٹریلیا میں‌سنسرشپ کے خلاف احتجاج، اخبارات کے سرورق کالے شائع کئے گئے

آسٹریلیا کے تمام اخباروں نے میڈیا پر پابندیوں کی مخالفت میں پیر کو اپنے سر ورق کو خالی چھاپ‌کر یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ مخالفت نیشنل سکیورٹی قوانین اور پریس کی آزادی کی پامالی کے خلاف ہے۔ دی آسٹریلین، مزید پڑھیں

اسیر کشمیری رہنمائوں کی رہائی کےلئے حلف ناموں پر جبری دستخط کروانے کا سلسلہ شروع

بھارتی حکومت نے کشمیر میں‌گرفتار رہنماؤں‌کی مشروط رہائی کےلئے حلف نامہ تیار کر لیا ہے جس پر جبری طور پر دستخط کروانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے. انسانی حقوق کی تنظیمیں مذکورہ حلف نامے پر دستخط کروانے کے مزید پڑھیں

گلگت: سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا اداروں‌پر لاپتہ کرنیکی کوشش کا الزام، پولیس نے تردید کردی

گلگت کے ضلع غذر سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفقت انقلابی نے پاکستانی اداروں کے تین افسران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے انسداد دہشتگردی عدالت کے ذریعے انہیں‌گرفتار کرنے اور مزید پڑھیں

سیاٹل کی پہلی سوشلسٹ کونسلر کو ہرانے کیلئے ایمازون نے 1.45 ملین ڈالر لگا دیے!

تحریر: فاروق سلہریا چھ سال پہلے جب بھارتی نژاد امریکی مارکسٹ، کشاما سوانت، سیاٹل سٹی کونسل کی رکن منتخب ہوئی تھیں تو دنیا بھر بالخصوص بھارت میں اس خبر کو دلچسپی سے پڑھا گیا۔ بھارت میں میڈیا کو صرف ان مزید پڑھیں

علی گیلانی کے جعلی ٹویٹر کے بعد اب جعلی ”پوتا” بھی منظر عام پر آگیا

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں علیحدگی پسند سمجھی جانیوالی تنظیموں‌کے اتحاد آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے جعلی ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے ٹویٹس تو سوشل میڈیا اورروایتی میڈیا میں کافی عرصہ سے منظر مزید پڑھیں

چیلی میں‌میٹرو کرایوں‌میں‌اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، کرفیو نافذ کر دیا گیا

لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں‌میٹرو کرایوں‌میں‌اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں‌نے پر تشدد تحریک کا رخ اختیار کر لیا، پر تشدد مظاہروں‌کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ میٹر سٹیشن اور ٹرینوں‌سمیت بسوں، گاڑیوں‌اور دیگر املاک کو آگ لگا مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کا دہشت گردوں‌کے ٹھکانے تباہ کرنیکا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں دہشت گردوں کے چار ٹھکانے تباہ کر دئیے ہیں۔ جبکہ پاکستانی فوج کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے مزید پڑھیں

ایل او سی فائرنگ: مزید تین زخمی چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی، 8 زخمی

کنٹرول لائن پرفائرنگ سے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی حدود میں‌تین زخمی مزید دم توڑ گئے، مرنے والوں‌کی تعداد چھ ہو گئی، جبکہ آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، نوسیری نوسدہ میں حاجی اعظم ، رفاقت اور حاجی مزید پڑھیں